🚨بریکنگ اپڈیٹ
سربراہ #TLP کی جبری گمشدگی پر دائر درخواست کی سماعت بغیر کسی پیش رفت کے کل تک ملتوی!
کون سا نظامِ عدل ہے جو دو انسانوں کے غائب ہونے پر بھی اس قدر اندھا بہرہ اور گونگا بن جاتا ہے؟؟
عدالتوں میں طاقتوروں کے آگے گھٹنے ٹیکنے کی شرمناک ترین قسطیں جاری ہیں۔
کچھ کر نہیں سکتے تو اُتر کیوں نہیں جاتے؟؟
کرسی ہے تمہاری، جنازہ تو نہیں!
سربراہ تحریک لبیک پاکستان اور انکے برادرِ اصغر کی جبری گمشدگی پر دائر درخواست کی سماعت بغیر کسی پیش رفت کے کل (20 اکتوبر) تک ملتوی!
⚖️🚨 کیس اپڈیٹ👇
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئ خاطر خواہ پیش رفت نہ ہوسکی ،اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔
20-10-2026
⚖️🚨 CASE UPDATE | October 19, 2026
The hearing of Respected Ameer’s enforced disappearance case was held before Justice Jawad Zafar. No significant progress was made, and the hearing was adjourned until tomorrow.
VOICE OF AL AQIB
🚨 امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس‼️
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
⚖️ کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت آج جسٹس جواد ظفر صاحب کی عدالت میں ہوئی۔
سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہو سکی اور درخواست کل تک ملتوی کر دی گئی۔
#کیس_اپڈیٹ#امیر_محترم
🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس‼️
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ🚨
رضوی برداران کیس کی سماعت
خاطر خواہ پیش رفت کے بغیر سماعت کل تک ملتوی
15 16 19 اور اب کل 20 تک ملتوی
"یہ عدالتیں طاقتور کی رنڈیاں ہیں"
فرمان: علامہ حافظ سعد حسین رضوی
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس کی جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں سماعت بغیر کسی پیش رفت کے کل تک ملتوی کر دی گئی۔ تم جتنا ظلم کر سکتے ہو کر لو، لیکن یاد رکھو کہ عدالتِ الٰہی کا دن دور نہیں جب تمہاری ہر زیادتی اور ظلم کا پورا حساب لیا جائے گا۔
حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کی بازیابی کے مقدمے کی کل بروز پیر19 اکتوبر کو جسٹس جواد ظفر کے روبرو اہم سماعت ہوگی
ہم نا امید نہیں ہیں ہمیں امید صرف ربِ کائنات کی بارگاہ سے ہے
مالک اپنے محبوبِ پاک ﷺ کے صدقے ہمارے رہبر و رہنما، قائدِ محترم کو بحفاظت بازیابی نصیب فرما
کچھ چہرے دلوں کو سکون دیتے ہیں جن کی مسکراہٹ دیکھ کر دل جھوم اٹھتا ہے اور روح کو تازگی ملتی ہے🥀
اللہ پاک ہمارے پیارے قائد کو ہمیشہ مسکراتا رکھے ہر غم اور تکلیف سے محفوظ فرمائے اُن کی حفاظت فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️
فضا بھی خوش نصیب تھی
زمیں بھی خوش نصیب تھی
نیا نیا کھلا کھلا سا نیلا آسمان تھا
پرانی طرز پہ بنے نئے نئے مکان تھے
کئی گھروں میں اونٹ تھے کئی گھروں میں بکریاں
پک رہا تھا کچھ جہاں جل رہی تھیں لکڑیاں
اتنے میں اذاں ہوئی تو رونگٹے کھڑے ہوئے
دل کہ جیسے کھل گئے ہوں تالے سب پڑے ہوئے
محفل حضور ﷺ کہ اصول سیکھ لے ذرا
بیٹھنا سکھا رہے تھے مجھ کو وہ کہ اس طرح
چل کہ بھی دکھا رہے تھے مجھ کو وہ کہ اس طرح
یہ بھی کہہ رہے تھے خوا مخواہ سے منھ نہ کھولنا
بول کہ بھی بتا رہے تھے کہ اس طرح سے بولنا
وہ خوش نصیب لوگ تھے جو دور مصطفیٰ ﷺ میں تھے
3/5
مسکرا کہ آپ نے کہا کہ روکنا نہیں
امتی ہے اور وہ بھی آنے والے دور کا
طے ہوا عصر کہ بعد ہو گی میری حاضری
روبرو نبیﷺ کے پاس ہو گی میری حاضری
تصور عدالت نبی ﷺ کیا تو ڈر گیا
کہ جا کہ کیا کہوں گا میں تو سوچ کہ ہی مر گیا
صحابی رسول نے کہا کہ بیٹھ جا یہاں
2/5
وہ انتہائے عشق تھی یا نور بے حساب تھا
میں قید و بند وقت سے آزاد اس صدی میں تھا
وہ دور مصطفیٰ ﷺ تھا میں مدینہ نبیﷺ میں تھا
صحابی جاتے ہیں آپ کے پاس اور عرض کرتے ہیں کہ
آنے والے دور کا ہے امتی گنہگار ہند سے یہ ہے حضور ہے مگر سیاہ کار
1/5
کی بھینٹ چڑھا دیا جاتا ہے۔
مگر تاریخ گواہ ہے...ظلم کی رات کتنی ہی لمبی اور اندھیری کیوں نہ ہو، سچ کی ایک کرن اندھیرے کے ہر قلعے کو گرا دیتی ہے۔ فیصلہ آپ کا ہے کہ آپ تاریخ کے اوراق میں ایک بیدار کردار بننا چاہتے ہیں یا محض تماشائی؟ 💔⚖️
٢/٢
ظلم اب صرف گولی یا بم کی آواز کا محتاج نہیں رہا؛ سب سے بڑا ظلم تو اس وقت خاموشی ہے۔ جو ظالم کی تائید کرتی ہے اور مظلوم کی چیخوں پر آنکھیں بند کر لیتی ہے۔
آج کل انصاف کے ترازو بھی مصلحتوں کے وزن سے جھک چکے ہیں، جہاں طاقتور کا جھوٹ سچ بن جاتا ہے اور کمزور کی سچائی کو ثبوت
١/٢👇