تمام محبین کارکنان و ذمہداران یا حی یا قیوم کا زیادہ سے زیادہ ورد کریں،
ان لوگوں کیخلاف جو تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان پر ظلم و ستم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
🚨کیس اپڈیٹ
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس، امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف درخواست پر جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں سماعت،
تاہم کوئی پیش رفت نہ ہو سکی، عدالت نے مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی۔