🚨20 اکتوبر سربراہ #TLP کیس کی تاریخی سماعت
‼️19 اکتوبر 2016 یادگاردھرنا✊🏼
امیر محترم کے دیوانے الحمدللہ ہر دم میدان میں موجود ہیں جس کو کوئی خوش فہمی ہیں ہم یہاں اس کی تمام خوش فہمیاں نکالنے کیلئے میدان میں موجود ہیں۔
ہم بہت جلد آئیں گے🙌
2/2
کیا 6 ججز کی تبدیلی اور جسٹس حیدر کی کیس سے معزرت بھی تحریک لبیک کے کہنے پر کی گئی تھی؟
شاکر بھائی آپ تو برہان معظم صاحب کے ساتھ گفتگو میں بھی یہ بات کر چُکے کہ جبری گمشدگی پر کیس میں 6,7 دن میں زیادہ سے زیادہ مغوی کی بازیابی کو یقینی بنایا جاتا ہے۔
ابھی یہ رنگ دینے کا مطلب؟
پٹیشن میں ہے کہ حافظ سعد رضوی کی جان کو حطرہ ہے پھر جج نے مان لینا تھا کیس لیٹ ہو؟
آخری سماعت پر جسٹس جواد کی طرف سے کیس کو پہلے یکم نومبر تک موخر کیا جس پر وکیل برہان معظم نے وقت کم کرنے پر زور دیا اور جج نے 15 اکتوبر کرتے کہا کہ اب آپ کی وجہ میں نے 15 دن کم کر دیئے ہیں۔
1/2
جس فرانس نے سرکاری سطح پر سرکارِ دو عالم، خاتم النبیین ﷺ کی بدترین گستاخوں کی حمایت کی، اللہ کی قدرت دیکھیں، کہ آج اُسی فرانس کی عوام اپنے ہی ملک کو جلا کر راکھ کر رہے ہیں۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کے لیے اہم پیغام‼️
⚠️ فیک نیوز سے بچیں!
مرکز سے منسوب کسی بھی غیر مصدقہ یا مبہم خبر کو آگے پھیلانے سے مکمل گریز کریں۔
🔍 کسی بھی اپڈیٹ کی فوری تصدیق کے لیے ان آفیشل واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں
📱 +97433516625
📱 +96876319492
لاہور ہائی کورٹ
حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت آج ہوگی
عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو ترامیم کرکے دوبارہ درخواست دائر کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے
جسٹس جواد ظفر نے ثروت فاطمہ کی درخواست پر سماعت کریں گے
اسسٹنٹ ایڈووکیٹ چنرل پنجاب فرخ خان لودھی نے عدالت کے حکم پر رپورٹ پیش کر دی تھی
سعد رضوی اور انس رضوی کے خلاف 54 مقدمات درج ہیں سرکاری وکیل
سعد رضوی 4 مقدمات اور انس رضوی 5 مقدمات میں اشتہاری ہیں۔ پولیس رپورٹ
اے ٹی سی عدالت کے حکم پر دونوں بھائیوں کے خلاف اشتہارات دیے جا،چکے ہیں پولیس رپورٹ
پولیس نے دونوں بھائیوں کو کسی مقدمہ میں گرفتار نہین کیا پولیس رپورٹ
لیبک کر راہنماؤں خو نامعلوم افراد نے اٹھوا لیا ۔موقف
اب معلوم نہین کہ وہ دونوں کہاں اور کس حالت میں ہیں موقف
عدالت دونوں راہنماوں کو بازیاب کروانے کا حکم دے استدعا
آج 19 اکتوبر تاریخ کا وہ دِن جب ایک لیڈر تن تنہا میدان عمل میں پہنچ گیا ۔
دنیا کی تاریخ میں یہ واقعہ پاکستان کے صوبہ پنجاب لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر پیش آیا
جہاں بابا جان حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس کی خاطر اکیلے دھرنا دینے پہنچ گئے جبکہ کارکنان بعد میں آئے۔۔۔
وزیراعلیٰ کا یہ بیان زمینی حقائق سے بالکل الٹ ہے۔ معاشی بدحالی، بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی نے پنجاب کے شہریوں سے جینے کا تحفظ بھی چھین لیا ہے۔ جب زندگی کے کسی بھی شعبے میں عام آدمی کو کوئی ریلیف اور تحفظ حاصل نہ ہو، تو بڑے بڑے سیاسی دعوے محض کھوکھلے نعرے ثابت ہوتے ہیں
امیرا لمجاھدین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب اور انس حسین رضوی صاحب نے اپنی ذات کی تو بات کبھی کی نہیں 💯
آپ بھی قربانیاں دیں دین کے لیے
اپکو بھی لوگ مانیں گے عزت اسی کی ہوگی جو رسول اللہﷺ کی عزت پہ پہرہ دے گا
🚨 کیس اپڈیٹ
⚖️ امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی.......20 | 10 | 2026
دور حاضر میں فیک نیوز ایک بہت بڑا مسئلہ ہے، بالخصوص یہ انتہائی اہم ہے کہ مرکز سے منسوب غیر مصدقہ اطلاع یا خبر پر یقین کرنے یا اسے آگے پھیلانے سے ہر صورت گریز کیا جائے۔
اس کے پیش نظر مرکز کی جانب سے جاری کردہ مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
🔺رضوی برادران کی جبری گمشدگی کیس🔻
رضوی برادران کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔ تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔