@bjfs7a@tasya_auli8132 جی بلکل ایسے ہی ہے--
آپ جب جب رضوی برادران کی بات کرو گے تب تب اس طرح کے برساتی نمودار ہوتے رہیں گے--
جیسے نام نہاد اہلسنت والوں کو بغض رضوی برادران کھائی جا رہا ہے ویسے یہ بھی بغض رضوی برداران میں مبتلا ہیں-
جسکو شک ہو وہ رضوی برادران کے بارے میں پوچھ کر دیکھ لے-
#ملنگ_قبیلہ
21 اکتوبر یوم ولادت✨
عکسِ امیر المجاہدین علامہ محمد انس حسین رضوی صاحب🥺🫀
یا اللہ عزوجل! قبلہ انس حسین رضوی صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھ، ان کی حفاظت فرما، انہیں عمرِ خضری عطا فرما اور جلد از جلد باعزت رہائی نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️
#ملنگ_قبیلہ
اب تو اس کی بھی تحقیقات کرنا ضروری ہو گئی ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کا سوشل میڈیا چلا کون رہا ہے کیونکہ اس سے پہلے بھی خود ساختہ یہاں بڑے لوگ مرکز بنے ہوئے تھے
@tasya_auli8132 ورک صاحب آج جو خود ساختہ مرکزی بنے ہوئے ہیں انکو بھی تو آپ نے ہی سپورٹ کیا تھا اگر ہم نام لینا شروع کریں تو سارے ننگے ہوں جائیں گے--
حرامزدگی دیکھو کہ آج اپنی اوقات بھول کر بے نامی کی چاٹنے میں مصروف ہیں
دھر دھر کتیوں محسن نوں ہی پے گئے ہو--
#ملنگ_قبیلہ
@tasya_auli8132 سپورٹ تو ہم شوری سے لیکر ذمہ داران اور عام کارکن تک کرتے ہیں۔۔۔اب کوئ کیسا نکلے کسی کے منہ پر تو لکھا نہیں
البتہ جو حرامی سامنے رہ کر سلفی گینگ چلاتے رہے ہیں اسکا سوال کس سے کریں؟
#ملنگ_قبیلہ
ہر کوئی میرے اوپر ہی الزام لگا رہا ہے کہ میں نے اس کو بھی سپورٹ کیا بھائی میں نے جس کو بھی سپورٹ کیا وہ تحریک لبیک پاکستان کا کارکن سمجھ کر کیا تم لوگ ایک دوسرے کے کپڑے اتارو میرا اس سے کوئی لینا دینا نہیں میرے لیے ضروری ہے میرا قائد میرا لیڈر میں نے اس کی بات کرنی ہے بس
وہ کونسا عشق رسول ہے جس میں ناموسِ رسالت ﷺ بھی نہ ہو ختم نبوت ﷺ بھی نہ ہو مسجدوں کے سپیکر بھی نہ ہوں قرآن و حدیث بھی نصاب سے نکال دیا جائے اور مرزائی بہن بھائی ہوں۔
#ملنگ_قبیلہ
پہلے منافق ڈھونڈ کر اپنی اپنی کھڑک ہٹا لو کیونکہ رضوی برادران کے جبری اغواء کی ہر پیشی پر چوئ چوۓ کا کھیل تم لوگوں نے رچاۓ ہی رکھا
اب بندہ تم جیسے نیچ لوگوں کو کیا کہے۔۔۔تم لوگ سچ کو چھپانے کیلیے ہائر کیے گۓ ہو افسوس
#ملنگ_قبیلہ
رضوی برادران کے جبری اغواء اور گرفتاری سے پنجاب پولیس تو انکاری ہو گئ ہے
دیکھو اب ایجنسیاں کیا کہتی ہیں
یااللہ پاک اپنا فضل و کرم فرما، أمین
#ملنگ_قبیلہ
بھائ أ گۓ جے فیک اکاؤنٹس سے گالیاں نکالنے
ایسے بھائیوں سے اللہ بچاۓ انکی پیروی کرتے ہو تم لوگ انکے لیے پھدکتے ہو۔۔۔افسوس
ہمت ہے حلالی ہو تو اپنی پہچان زدہ اکاؤنٹس سے أؤ تاکہ تمہارے کالے کرتوت سارے دیکھ سکیں
میدان کے ۔۔۔۔۔۔ ہی نکلے🤣
#ملنگ_قبیلہ
@tasya_auli8132@tbd4e4d ورک صاحب انکا پرانا وطیرہ ہے کہ خود غلاظت کے ڈھیر ہیں اور بے نامیوں کو سامنے لاتے ہیں اور بے نامی بھی مجبور ہیں کہ ہوسکتا کہیں سے سایہ مل جائے --
#ملنگ_قبیلہ