دلوں سے بغضِ دین کے زہر کا قلع قمع کرنے اور ہر سو قالَ اللہ و قالَ الرسول ﷺ کی روح پرور صداؤں سے فضاؤں کو معطر کرنے کے لیے عشقِ نبی ﷺ کے جذبے سے شارشار ہو کر آئے گی تحریک لبیک پاکستان، ان شاء اللہ عزوجل✨
#TLP
دور حاضر میں فیک نیوز ایک بہت بڑا مسئلہ ہے، بالخصوص یہ انتہائی اہم ہے کہ مرکز سے منسوب غیر مصدقہ اطلاع یا خبر پر یقین کرنے یا اسے آگے پھیلانے سے ہر صورت گریز کیا جائے۔
اس کے پیش نظر مرکز کی جانب سے جاری کردہ مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے بوجھ نے غریب سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے۔ جب عوام کے پاس دو وقت کی روٹی کا تحفظ ہی نہ ہو، تو "محفوظ پنجاب" کا نعرہ ایک مذاق دکھائی دیتا ہے۔
وزیراعلیٰ کا یہ بیان زمینی حقائق سے بالکل الٹ ہے۔ معاشی بدحالی، بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی نے پنجاب کے شہریوں سے جینے کا تحفظ بھی چھین لیا ہے۔ جب زندگی کے کسی بھی شعبے میں عام آدمی کو کوئی ریلیف اور تحفظ حاصل نہ ہو، تو بڑے بڑے سیاسی دعوے محض کھوکھلے نعرے ثابت ہوتے ہیں
🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس‼️
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
🚨بریکنگ اپڈیٹ
سربراہ #TLP کی جبری گمشدگی پر دائر درخواست کی سماعت بغیر کسی پیش رفت کے کل تک ملتوی!
کون سا نظامِ عدل ہے جو دو انسانوں کے غائب ہونے پر بھی اس قدر اندھا بہرہ اور گونگا بن جاتا ہے؟؟
عدالتوں میں طاقتوروں کے آگے گھٹنے ٹیکنے کی شرمناک ترین قسطیں جاری ہیں۔
⚖️🚨 | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
VOICE OF AL AQIB EXCLUSIVE
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
🚨 علامہ سعد حسین رضوی کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
‼️20-10-26‼️
بابا جان💔
آپ نےجس نظریے کی خاطر آواز بلند کی آج اسی نظریے کی آزمائش ہے بہت سےچہرے مصلحتوں کی اوٹ میں چھپ گئےمگر آپ کی فکر پر پہرہ دینےوالے آج بھی میدان میں ڈٹے ہوئےہیں
آپ کےبیٹوں اور کارکنوں نے ثابت کیا نظریے وراثت میں مل تو جاتےہیں مگر ان پر ثابت قدمی ہر کسی کےبس کی بات نہیں💯
پھر چشمِ فلک نے دیکھا کہ ارضِ مقدس کی خاطر سب کچھ وار دینے والے ہمارے شہزادگان آج بھی جبری گمشدگی کا شکار ہیں مگر اپنے نظریے سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹے۔
جوانی کی دہلیز پر وقت کے یزید کو للکارنے والے بابا جان کے بعد عزم و ہمت کی یہی داستان اب ان کے لختِ جگر دہرا رہے ہیں۔
کتنے اکاؤنٹس سسپینڈ کرائے ہیں؟ کتنے ٹرینڈز میں حصہ لیا ہے؟ صفر (0) ہیں آپ بالکل صفر اور باتیں ان جرات مند قائدین پر کر رہے ہیں؟ جب آپ یہاں بیٹھ کر صرف دو (Emojis) لگا رہے تھے وہ وہاں گولیوں کو اپنے سینوں پر کھا رہے تھے۔ تمام لوگ اپنی اوقات دیکھ کر بات کیا کریں‼️
محترمہ حالات ایسےنہیں کہ اپنوں کوکٹہرے میں کھڑاکیاجائےمگر آپنے نہایت باریک واردات ڈالتے ہوئےڈائریکٹ بابا جان کےگھرانےپرہی وارکیاہے۔
اپنےکانوں کی کھڑکیاں کھول کر عکس امیرالمجاھدین کاجرات مندانہ جواب خود سنیں اور آئندہ ایساگھٹیافتنہ پھیلانےسےپہلےہزار بار سوچیے گا‼️
@_inkAndinsight
ثبوتوں کے ساتھ جوابات بہت ہیں، لیکن اگر کوئی شہزادوں کی استقامت، ان کے بیانات اور پھر بابا جان کے گھر تک بات کرے، تو اس کے لیے نرم بات کوئی نہیں ہے۔ اس کو اسی کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔
منافقوں کی نظر سے اللہ محفوظ رکھے، آمین🤲🏻
اس ویڈیو کو اپنے ذہن کے دریچے کھول کر سن لیں۔👇
جس کا عمل ہے بے غرض اس کی جزا کچھ اور ہے
حور و خیام سے گزر، بادہ و جام سے گزر
تو ابھی رہ گزر میں ہے قیدِ مقام سے گزر
مصر و حجاز سے گزر، پارس و شام سے گزر