بسم اللہ الرحمن الرحیم
کل بروز پیر 19 اکتوبر 2026 کو لاہور ہائی کورٹ میں امیرِ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی مفتی انس رضوی کے جبری گمشدگی کیس کی سماعت جسٹس جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے۔
ایک سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے کہ ہمارے قائدین کی جبری گمشدگی کو ۔ بار بار سماعتیں ملتوی ہوتی رہیں، جج بدلتے رہے، مگر اب تک کوئی پیش رفت نہیں، اور عدالت سے انصاف کا مطالبہ ہے۔
دعا ہے اللہ پاک دونوں شہزادوں کی حفاظت فرمائے، ان کی جلد اور باعزت رہائی عطا فرمائے، اور انصاف کا بول بالا ہو۔ آمین ثم آمین۔
#ReleaseSaadRizvi #TLP #لاہور_ہائی_کورٹ
19 اکتوبر 2016 وہ تاریخ ساز دن جب حضور سیدنا اميرالمجاہدين حافظ خادم حسین رضوی علیہ رحمہ کی قیادت میں تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ نے داتا دربار سے تاریخ ساز مارچ کا آغاز کیا، جو پنجاب اسمبلی کے سامنے پہنچ کر دھرنے میں تبدیل کر دیا گیا۔
There are plenty of answers backed by evidence. But if anyone questions the steadfastness of the princes, their statements & even goes so far as to bring Baba Jaan’s home into the matter, then they should expect a response.
ثبوتوں کے ساتھ جوابات بہت ہیں، لیکن اگر کوئی شہزادوں کی استقامت، ان کے بیانات اور پھر بابا جان کے گھر تک بات کرے، تو اس کے لیے نرم بات کوئی نہیں ہے۔ اس کو اسی کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔
منافقوں کی نظر سے اللہ محفوظ رکھے، آمین🤲🏻
اس ویڈیو کو اپنے ذہن کے دریچے کھول کر سن لیں۔👇
جب بازارِ مصر میں حضرت یوسف علیہ السلام کی قیمت لگی تو وہاں اللہ کی طرف سے قحط تب تک ختم نہیں ہوا تھا جب تک دودھ پیتا بچہ بھی فروخت نہ ہوا۔ فرانس نے رسول اللہ ﷺ کی شان میں جو گستاخیاں کی ہیں، اس کی سزا اسے ضرور ملے گی، ان شاء اللہ عزوجل
امیر محترم جبری گمشدگی کیس کی سماعت کل بروز پیر لاہور ہائی کورٹ میں ہوگی اللہ پاک میرے قائد محترم کو جلد شاندار رہائی عطا فرمائے امین اللہ پاک میرے امام کے دونوں شہزادگان کی حفاظت فرمائے امین
امیرِ مُحترم جبری گمشدگی کیس کی سماعت کل 19 اکتوبر بروز پیر لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے۔
اللہ عزوجل دونوں شہزادگان کو جلد از جلد رہائی نصیب فرمائے۔ آمین🤲🏻
Release Saad Rizvi
امیر محترم سعد بھائی اور انس بھائی کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کل 19 اکتوبر بروز پیر کو جسٹس جواد ظفر کے روبرو ہو گی
یا اللہ ہمارے شہزادوں کی حفاظت فرما
یا اللہ اپنے پیارے محبوب مصطفیٰ ﷺ کے صدقے کل ہمیں وہ خبر سنا جس کے لیے ہمارے کان ترس گئے ہیں 😭😭💔🤲🏻
🚨 لاہور ہائیکورٹ
سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی اور ان کے برادرِ اصغر کے کیس کی سماعت کل 19 اکتوبر بروز پیر "جسٹس جواد ظفر" کے روبرو ہوگی۔
مالک عدالتی امتحان میں حق کا بول بالا فرمائے اور ہمیں ہمارے قائدین کو اپنے درمیان بحفاظت دیکھنا نصیب فرمائے۔
اگر میرا وہ اکاؤنٹ سلامت ہوتا تو دکھاتی کہ اپنی تحریک کے بارے میں بکواس کرنے والوں کا حال کیا کرتے ہیں... ہمارے قائدین کے خلاف بکواس کر کے کیا سمجھتے ہیں کہ Feminism کی بیس پہ بچ جائیں گے؟ ان سے حساب بھی پھر Feministic طریقے سے لیا جائے گا۔
جو ہمیں قائدو ضوابط سکھا رہے ہیں وہ خود پہ بھی apply کر لیا کریں ۔باقی مجھے اپنی ذات کے لیے کسی کو نہ کچھ کہنا ہے نہ لڑائی کرنی ہے لیکن بابا جان کے گھرانے پہ اگر کسی نے بک بک کی تو وہ چار اور سنے گا
سلامتی ہو
@TurabOnAir_ یَا رَحْمَۃً لِّلْعٰلَمِیْنَ اَنْتَ شَفِیْعُ الْمُذْنِبِیْنَ
اَکْرِمْ لَنَا یَوْمَ الْحَزِیْنْ فَضْلًا وَّ جُوْدًا وَالْکَرَمْ
اے تمام جہانوں کے لیے رحمت آپ ہی گنہگاروں کی شفاعت فرمانے والے ہیں غم اور پریشانی کے دن (قیامت میں) اپنے فضل، سخاوت اور کرم سے ہماری لاج رکھیے گا 🤲🥹