بظاہر یہی لگ رہا بلال غوری پر اصل غصہ ویلاگ پر نہی تھا ورنہ اسطرح کی باتیں تو بہت سے دیگر صحافیوں نے اس سے زیادہ تفصیل اور خطرناک طری��ے سے کی تھیں ان پر تو مقدمہ نہی ہوا ہے
چہرے پہ اطمینان بتا رہا ہے کہ وی لاگ بہانہ ہے مجوسیت اداروں میں پھیل رہی ہے اسکے بارے میں لب کشائی کرنے پہ ہتھکڑیاں لگائی گئی ہیں.
اس ملک میں آپ اگر مجوسی ہیں تو آپ پہ کوئی قانون کوئی ضابطہ لاگو نہیں ہوتا.
جسکی مثال صدیق جان آغا سرور اور مدراس کو جلانے والے ہیں کسی نے ہاتھ لگایا؟
@khalidmabbasi فیصل نصیر والا ولاگ بہانہ ہے اصل میں تو نقوی گروپ کی تعیناتی کی لسٹ لگانے پر اٹھایا گیا ہے
اگر جھوٹ بولنے پر اٹھاتے تو آج پورا یوتھیا سماج اندر کیا ہوتا
@awarahgard بات غلط نہیں تھی طریقہ کار واضح نہیں تھا
ایک طرف تو ریاستی بیانیہ ہے فتنہ الہند دوسری طرف مریم کا بیان کہ دوسرے صوبے سے دہشتگردی ہوتی ہے یہ کہہ لینا چاہیے تھا کہ ہندوستان ہمارے صوبے میں دہشتگردی کروا رہا ہے
لیکن مودی کے پیروکار ایسا نہیں کہیں گے 😂
@RShahzaddk جبکہ ہمارے ادارے صوبوں کی تقسیم کی پلاننگ اور فیلڈ مارشل مزید نئے عہدے لینے کی فکر میں ہیں
غریب فوجی مرتے ہیں تو مرتے رہیں نئے بھرتی ہوجائیں گے
@awarahgard ایران ہمیشہ سے پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے پاکستان پر انڈیا کو ترجیح دی مسئلہ کشمیر پر کبھی پاکستان کا ساتھ نہیں دیا
دوبارہ جب بھی موقع ملے گا یہ پاکستان کو دھوکہ دیں گے
@awarahgard دنیا کے حالات کے مطابق پاکستان بہترین پرفارم کر رہا ہے اگر اندرونی معاملات میں بھی بہترین پرفارم کرتا تو مران کنجر کا پروپگنڈا وڑ جانا تھا مگر اس چوتیا حکومت نے خود اس فتنے میں ہوا بھری ہے
@ibnehussain03 حکومت خود ایسے عناصر کی سرپرستی کر رہی ہے آج کل ہمارے فیل مارشل صاحب ایرانی ماڈل سے کافی متاثر ہوئے لگتے ہیں ��بھی آس پاس کھٹمل تعینات کر رکھے ہیں