جس فرانس نے سرکاری سطح پر سرکارِ دو عالم، خاتم النبیین ﷺ کی بدترین گستاخوں کی حمایت کی، اللہ کی قدرت دیکھیں کہ آج اسی فرانس کے عوام اپنے ہی ملک کو جلا کر راکھ کر رہے ہیں۔
#Release_SHR
Release Saad Rizvi
دور حاضر میں فیک نیوز ایک بہت بڑا مسئلہ ہے، بالخصوص یہ انتہائی اہم ہے کہ مرکز سے منسوب غیر مصدقہ اطلاع یا خبر پر یقین کرنے یا اسے آگے پھیلانے سے ہر صورت گریز کیا جائے۔
اس کے پیش نظر مرکز کی جانب سے جاری کردہ مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
@noirsoul_R نہیں بہنا ہر کسی کو لمبی عمر کی دعائیں نہیں دیا کرتے... آپ کو نہیں پتا اگلا بندہ کتنی مشکل سے گزار رہا ہے.. بس دعا کریں جتنی زندگی ہے تحریک کے کام میں اور جلد از جلد گزر جائے 🙏🤲
سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی اور ان کے بھائی مفتی انس حسین رضوی جبری گمشدگی کیس کی سماعت کل 19 اکتوبر بروز پیر کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں ”جسٹس“ جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے‼️
اللہ ربُ العزت صاحبزادگان کی حفاظت فرمائے اور جلد از جلد شاندار رہائی عطا فرمائے، آمین ثم آمین🤲🏻