⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
جھوٹ کبھی نہیں چھپتا ہے سچ سامنے آ کر رہتا ہے عکس بابا جان کا بیان آنکھیں اور کان کھول کر سنیں پہلے کانوں کی صفاٸی کر لو تاکہ سہی سناٸی دے
@_inkAndinsight https://t.co/qRufRLMTO8
وہ لوگ جو ہمارے امیر محترم عکس امیر المجاھدین اور اُن کے گھرانے پر زبانیں دراز کر رہے ہیں ہم میں چھپی کالی بھیڑیں ہیں
ہماری اس گھرانے ساتھ ایسی وفائیں ہیں کہ ہم ایسے کوئی سوال برداشت نہیں کر سکتے
رہی بات دلیل دینے کی تو معذرت کچھ لوگوں کے لیے پٹا ہی بہتر ہیں دلیل نہیں 🙏
*افسوس مرید کے🥺💔۔*
*شاہ بکتے ہیں فقیر بکتے ہیں*
*یہاں صغیر و کبیر بکتے ہیں*
*کچھ سرِ عام کچھ پسِ دیوار*
*اس شہر میں ضمیر بکتے ہیں*
*یہاں تہذیب بکتی ہے یہاں فرمان بکتے ہیں*
*ذرا دام تو بدلو*
*یہاں ایمان بکتے ہیں*
🥺💔
امیرِ مُحترم جبری گمشدگی کیس کی سماعت کل 19 اکتوبر بروز پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں ”جسٹس“ جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے!
اے ربِ ذوالجلال! دونوں شہزادگان کو حق پر استقامت اور جلد از جلد باعزت رہائ کی نوید سنا۔آمین یا رب العالمین🤲