یہ ہے دلیل سے جواب۔۔۔اسکے علاوہ قائد محترم کا ادھوری مبارکباد والا جواب بھی موجود ہے
پھر جس بیان کی بات چل رہی ہے وہ کیوں اور کس موقع کی مناسبت سے کس کو دیا تھا وہ بتانے کی بجاۓ کردار کشی یہ کونسی منطق ہے
سیاسی ہو تو دلیل سے جواب دو نا کہ تربیت ظاہر کرو
#ملنگ_قبیلہ
رضوی برادران 380 دنوں سے لاپتہ ہیں جج کیس نہیں سن رہے
عدالتوں اور ججوں کو اپنی عزت اپنے أئینی فیصلوں سے بحال کرانی ہے بروقت انصاف پر فیصلے ہونگے تو عوام کا اعتماد بڑھے گا عزت بھی ہو گی
#ملنگ_قبیلہ