ڈوگر میں
آپ سے ملا نہیں نہ آپ سے خونی رشتہ ہے اور نہ ہی کوئی رشتہ داری لیکن مجھے آپ سے محبت ہے۔اپ میرے بھائی ہیں اور تحریک لبیک پاکستان کے ہر کارکن کے لیے میری جان بھی حاضر ہے
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین
۔عثمان ورک
محترم سیفی صاحب، مفتی وزیر صاحب، کراچی قیادت اور دوسرے أزاد ذمہ داران بتائیں ہمارے رضوی برادران کہاں ہیں، کس حال میں ہیں؟
پلیز گالی برگیڈ نا بھیجنا کیونکہ یہ سوال سال گزرنے کے بعد بھی ہر کارکن کا ہے بس لوگ أپکے گالی برگیڈ سے ڈرتے ہیں البتہ ہم ملنگ نہیں ڈرتے
#ملنگ_قبیلہ
@rl1jd یہی تو سب سے بڑا مسئلہ ہے کہ
جن سے سوال کرنا بنتا ہے ان سے سوال کرنا غداری کا سرٹیفکیٹ اور گالیاں ملیں گی
اور جن سے سوال بنتا ہی نہیں ان سے سوال بھی ہوگا ساتھ اپنی تربیت بھی ظاہر کریں گے
کہاں آئےہیں یہ خبیث الفطرت لوگ
سرور سیفی صاحب کہاں ہیں أپ۔مفتی صاحب کی بات کا جواب دیں۔۔أپکے لے پالک بچے انہیں دلال اعظم کہ رہےہیں لیکن أپ سے سوال جرم کیوں ہے؟مفتی صاحب کو دلال اعظم کہلوا دیا أپکو کسی نے کچھ کہ دیا تو جرم۔۔وقت کڑا ہے لیکن گالیاں کسی مسئلے کا حل نہیں ہیں۔۔کہاں ہے کراچی قیادت؟
#ملنگ_قبیلہ
گالی کسی مسئلے کا حل نہیں۔۔دلال جیسے الفاظ تحریکی بیانیہ نہیں ہے
اختلاف رکھو أپکا حق ہے لیکن سیاسی سوال یا قائد محترم کی بات سوال اپنی أزار ذمہ داران سے پوچھو۔۔دینی لوگوں سے دین سے متعلق بات کرو
اپنا غصہ اپنی ناکامی، اپنی خاموشی دوسروں پر مت ڈالو
حقائق تسلیم کرو
#ملنگ_قبیلہ
@life_ok99 میری رکنیت کرا دو معطل یہی تو کرتے أۓ ہو جو سامنے أ کر سچ بولے اسکا نوٹیفکیشن سالے بن کر نوٹ کراتے ہو
میری تنخواہ روک لو یا چندے روک لو یا منتھلیاں روک لو جو کرنا ہے کر لو
#ملنگ_قبیلہ
@H6xtp یہ ساری پلاننگ ہے اور انکے منہ سے گالیوں کی بدبو أتی ہے۔۔۔اوقات انکی یہ ہے کہ گالیوں کیلیے فیک اکاؤنٹس رکھے بیٹھے ہیں
ہم غیروں سے قائد کا پوچھیں کیوں بھئ اپنے مر گۓ ہیں کیا وہ زندہ نہیں کیا وہ سانس نہی لے رہے۔۔مائنس کی باتیں۔۔۔ساتھ کچھ اور بھی کہ سکتے ہیں یہ صرف
#ملنگ_قبیلہ
گالی پر لوگ قتل کر جاتے ہیں اور یہ لوگ گالی کو باعث ثواب سمجھتے ہیں۔۔۔سب سے پہلے تو گالی برگیڈ اور انکے ہینڈلرز کو تربیت کی ضرورت ہے
جھوٹ ایک لعنت ہے لیکن ایک سال سے جھوٹ در جھوٹ اور فلمیں
اخے اگست میں خوشخریاں ہیں۔۔کدھر گۓ وہ سارے ڈونگی پکھنڈی فلم میکرز
#ملنگ_قبیلہ
@Alishba_kan_wal@9igxpy@vir2zw سچی مجھے بڑی خوشی ہو گی تنخواہ بند ہونے پر🤣
نوٹیفکیشن نکالنے والے ادارے کے سالے کو یہ لازمی کہنا کہ اپنے بہنوئیوں کو لازمی نوٹ کرواۓ😁
#ملنگ_قبیلہ
جتنی گرفتاری اور ظلم کرلو جو چاہو کرلو ہمارا موقف ایک ہی ہے کہ ناموسِ رسالت پر کوئ سمجھوتہ نہیں ہے
اور گستاخِ رسول کے لیے کوئی رعایت نہیں ہے #ملنگ قبیلہ
تحریک پر کریک ڈاؤن کا آغاز شاہ صاحب کو گرفتار کرنے کی صورت میں 7 اکتوبر 2025 سے ہوا ‼️
آج 10
اکتوبر 2026 ہے ایک سال میں آپ نے کیا کیا ظلم و ستم برادشت کیا
احباب کومنٹس کی صورت میں بتائیں #ملنگ قبیلہ
@vir2zw بلکل ورک سوال بنتا ہی ان سے ہے جو تحریک لبیک پاکستان سے وابستہ نہیں ان سے سوال دینی لیول اور گستاخوں کی رہائی، پاکستان میں دینی معاملات میں لاقانونیت کے بارے میں بنتے ہیں لیکن اپنوں سےسوال رضوی برادران کے بارے میں بنتے ہیں کیونکہ اچھے وقت میں پگیں انہی نے بڑھائی تھی
#ملنگ_قبیلہ
علمائے کرام کا احترام اپنی جگہ مگر اپنے لوگوں کے لیے حقائق جاننے اور جواب مانگنے کا حق بھی قائم رہے گا ۔اور جواب ان سے بھی مانگیں گے جو تحریک لبیک پاکستان کے ذمہ دار ہیں اور اپنی ذمہ داری ادا نہیں کر رہے کوئی ادھر خلائی مخلوق نہیں سوال تو ہوگا