10 اکتوبر 2025 کو ایک جانب لاہور میں موجود مسجد رحمت اللعالمین میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی تو دوسری جانب وردی میں ملبوس صیہونی غنڈے اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کیلیئے مسلمانوں کا خون بہانے سےپہلے ہلڑ بازی کر رہے تھے۔۔
توواڈیاں ماواں توانوں نہ ہی جمدیاں۔۔
علمائے کرام کا احترام اپنی جگہ مگر اپنے لوگوں کے لیے حق��ئق جاننے اور جواب مانگنے کا حق بھی قائم رہے گا ۔اور جواب ان سے بھی مانگیں گے جو تحریک لبیک پاکستان کے ذمہ دار ہیں اور اپنی ذمہ داری ادا نہیں کر رہے کوئی ادھر خلائی مخلوق نہیں سوال تو ہوگا
تحریک پر کریک ڈاؤن کا آغاز شاہ صاحب کو گرفتار کرنے کی صورت میں 7 اکتوبر 2025 سے ہوا ‼️
آج 10
اکتوبر 2026 ہے ایک سال میں آپ نے کیا کیا ظلم و ستم برادشت کیا
احباب کومنٹس کی صورت میں بتائیں #ملنگ قبیلہ
ہمیں علمائے کرام سے عقیدت ہے اور اکابرین کا ادب لا��می ہے، لیکن محبت کا تقاضا خاموشی نہیں بلکہ اصلاح اور سچائی کا ساتھ دینا ہے ہم گالی گلوچ نہیں بلکہ دلیل اور باوقار مکالمے کے حامی ہیں
قبلہ مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب ہمارے قائد کا ظرف بھی دیکھیں ۔آج کا آپ کا کالم دیکھ کر اور پڑھ کر بے حد افسوس ہی ہوا، مشکلات زندگی کا حصہ ہیں یہ وقت بھی گزر جائے گا بس آپ کیلئے ہم دعا ہی کر سکتے ہیں
ہم نے اپنے قائد کے بارے میں اپ سے پوچھنا ہے
#ملنگ_قبیلہ
وہ جو ظلم کی تاریک راتوں میں شہید کیے گئے ۔۔۔ جن کو کنٹینرز پر زندہ جلایا گیا ۔۔۔
وہ جن کو مریدکے میں بٹھا کر ظلم کی نئی تاریخ رقم کی گئی
ان کا خون ضرور ظالموں کی راہ کا دریا بنے گا ایسا دریا جس میں وہ مثل فرعون غرق ہوں گے۔
سانحــــہ مریــــــدکے 💔
تاریخ کا وہ بدترین سانحہ جسے کبھی بھلایا نہیں جا سکتا 😭😢
مگر تاریخ گواہ ہے اتنا ظلم و ستم سہنے کے بعد آج ایک سال بعد بھی تحریک لبیک پہ ظلم و ستم جاری ہے مگر اتنی کوششوں کے بعد بھی یہ ہماری استقامت توڑنے میں ناکام رہے ❤️🙌
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مفتی صاحب بھی حسد کا شکار ہوچکے تھے
بابا جی امت کے جزبات گرمانے کیلیے نہیں بلکہ ایمان گرمانے کیلیے "لبیک یارسول اللہﷺ" کا نعرہ لگواتے تھے
باقی آپ جو ستر سال کی زندگی میں نا کرسکے وہ بابا جی چند سالوں میں کرگئے
الحمدللہ
ڈوگر میں
آپ سے ملا نہیں نہ آپ سے خونی رشتہ ہے اور نہ ہی کوئی رشتہ داری لیکن مجھے آپ سے محبت ہے۔اپ میرے بھائی ہیں اور تحریک لبیک پاکستان کے ہر کارکن کے لیے میری جان بھی حاضر ہے
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین
۔عثمان ورک