ن لیگ نے امریکہ نوازی کا حق ادا کرتے ہوۓ ( 8 اکتوبر 2025 ) کو جامعہ مسجد رحمتہ للعالمین پر حملہ کیا!!
جس حملے 2 کارکنان شہید اور 13 کارکنان گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئے!!
ہم بھولے نہیں ہمیں ایک ایک چیز یاد ہے
#ملنگ_قبیلہ
*7 اکتوبر کو پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کو گرفتار کیا گیا، لیکن ہماری طرف سے کوئی ردِ عمل نہیں دیا گیا۔*
*اس کے باوجود 8 اکتوبر کو مسجد رحمۃ للعالمین پر دھاوا بولا گیا، جس کے نتیجے میں 2 مسلمان شہید اور 13 لوگ شدید زخمی ہوئے*
پردیس سے لوٹنے والے کے لیے اپنی مٹی کی خوشبو ہی سب کچھ ہوتی ہےکئی سال بعد ایئرپورٹ پر اترنے والے اس نوجوان کی مسکراہٹ دیکھیں
مگر جواب میں یونیفارم والے کی فرعونیت! سامان کو لات مار کر نہ جانے کس غرور کا مظاہرہ کیا گیا؟ ایسے تلخ رویے ہی اپنوں کے دل توڑتے ہیں اور نفرت بڑھاتے ہیں
.
ٹک ٹاکرز اور ویڈیو اپ لوڈرز حضرات تحریک کے بیانیےکیطرف أئیں..مظلوم صرف محب وطن تحریک لبیک والےہیں جنہیں PTI، ن لیگ، PPP نے لاشوں کے تحفے دیے اور بانی تحریک لبیک علامہ خادم حسین رضوی، رضوی برادران، رکن شوری اور لاکھوں کارکنان پر ہر طرح کے مظالم کیے اور مزید جاری ہیں
#ملنگ_قبیلہ
@rl1jd جناب مجھے تو ان دو دل والوں کی سمجھ نہیں آتی کہ وہ 54 شہدا کر کے اور حالیہ غازی صاحب کے بیٹے محمد علی پر محفل میں شرکت کرنے پر FIR تک کا انداج کر کے بھی مظلوم نظر آتے ہیں تو پھر مریم نواز تو عورت ہے اس کو بھی مظالمین کی لسٹ میں رکھ لیں
#ملنگ_قبیلہ
@zi5ptt ظاہر ہے جو اپنی باجی سے آدھی رات کو تنظیم سازی کرتے پکڑا جائے تو پھر وہ بیغرت نہیں ہوگا تو محترم جناب میاں نواز شریف کا بیٹا ہوگا؟؟؟
#ملنگ_قبیلہ
مریم نواز صاحبہ اپ تو کہے رہی تھی کوی ایک لاش دیکھائے یہ تو اپریشن سے پہلے رات نوبجے کی کانفرنس میں درجنو شہدا کے نام مرکزی رہنما نے خود گنوائے باقی کا حساب لگانا اتنا اسان نہیں
#ملنگ_قبیلہ
بلکل💯
جن کمینوں نے اپنے دور میں لبیک کو لفظ "جتھہ" اور دہشتگرد کہ کر پکارا ہو وہ تمھارے کیسے سگے بنیں گے؟
بتاو ہمیں جنہوں نے بابا جانؒ کی معزوری کا مزاق اڑایا انکے ساتھ تم گند کھانے کو تیار ہو
جسکو وقت کے مجددؒ نے ذلیل اعظم کہا ہو آج اسکے لئے محبتیں کیسے اٹھ رہی
#ملنگ_قبیلہ
جو لوگ PTI کا بیانیہ چلا رہے ہیں وہ میری بات نوٹ کر لیں میرا ٹویٹ سیو کر لیں۔۔۔انہوں نے PTI کو ایک سٹیج پر چھوڑ دینا ہے لیکن تمہیں نہیں چھوڑنا کیونکہ ہم اسلام کی بات کرتے ہیں اور PTI گستاخوں کی حامی ہے اسلیے اصل کیطرف أؤ
سکرین شارٹرز سکرین شارٹ سیو کریں
#ملنگ_قبیلہ
جو لوگ PTI کا بیانیہ چلا رہے ہیں وہ میری بات نوٹ کر لیں میرا ٹویٹ سیو کر لیں۔۔۔انہوں نے PTI کو ایک سٹیج پر چھوڑ دینا ہے لیکن تمہیں نہیں چھوڑنا کیونکہ ہم اسلام کی بات کرتے ہیں اور PTI گستاخوں کی حامی ہے اسلیے اصل کیطرف أؤ
سکرین شارٹرز سکرین شارٹ سیو کریں
#ملنگ_قبیلہ
سادا سا اصول ہے اپنا ملنگی
ارٹی کر تے ارٹی لے🤣
میں تو أجکل سیلیبریٹی کی ارٹی دیکھکر حیران ہوتا ہوں کہ یہ وہی خواتین/مرد حضرات ہیں جو کبھی ملکر چلتے تھے خوب ارٹی لیتے دیتے تھے أجکل بیچارے کنگلے ہوۓ پڑے ہیں🤣
لوٹ أؤ ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا انا کو دفن کر دو پلیز
#ملنگ_قبیلہ