@zarpeb جناب #ملنگ_قبیلہ والے تو پھر حقیقتاً امیرالمجاہدین رحمتہ اللہ علیہ کے عظیم مشن کے حقیقی ملنگ ہیں جنہوں نے کبھی امیرالمجاہدین رحمتہ اللہ علیہ کے عظیم مشن پر کمپرومائز نہیں کیا اسی لیے تو امیرمحترم نے ان پر فخر کیا تھا
وہ الگ بات ہے کہ حاسدین اور مذہبی یوتھیے انکے بغض میں رہتے ہیں
باباجی علیہ الرحمہ کے مزار شریف کے سامنے ختم نبوت کے غدار قادیانی پروڈکٹ کی تشہیر شدہ چھتری کو ہٹانے کے بارے میں #ملنگ_قبیلہ کیطرف سے ایک مہم شروع کی گئ تھی۔۔۔۔سنا ہے وہ چھتری ہٹا دی گئ ہے
سانحہ مریدکے کچھ اشعار خونی اکتوبر کے نام😢
کم ظرف تھے عالی ہوتے تو چلے جاتے
در محبوبﷺ کے سوالی ہوتے تو چلے جاتے
جب دیا واسطہ مائوں کے حلالی دودھ کا
سبھی حرامی تھے حلالی ہوتے تو چلے جاتے۔
#TeamKHR
لیکن کچھ حرام خور سالے مذہبی یوتھیئے آجکل اسے باپ ماننے پر تلے ہوئے ہیں،
آخے ہم سیاست کھیل رہیں🤣
اپنے شہیدوں کی بے ادبی کرنے کو سیاست کہتے ہیں،
بتاو پھر 54 شہداء کا لہو کس کے ہاتھ پر تلاش کریں
ڈوب مرو بے شرمو۔۔
#ملنگ_قبیلہ
2 اکتوبر یومِ فتحِ بیت المقدس 🤍
آج پھر صلاح الدین ایوبی کا منتظر ہے بیت المقدس 💔🥹
کہ وہ جبہ پہن کر کب آئے گا نیا ۔۔۔
اور کب فتح ہوگا بیت المقدس ۔۔۔😭
#ملنگ_قبیلہ
یہ ساری پیداوار ہی گوروں کی ہے
بچے انکے گوروں کے پاس
پراپرٹی انکی گوروں کے پاس
بزنس انکے گوروں کے پاس
أفشور کمپنیاں انکی گوروں کے پاس
پاکستان میں انکا ہے کیا؟
#ملنگ_قبیلہ
51 جمعے گزر گئے، جامع مسجد رحمۃُ للعالمین ﷺ، جامعہ ابوذر غفاریؓ اور مزارِ پُرانوار قبلہ بابا جان نور اللہ مرقدہٗ تاحال فورسز کے قبضے میں ہیں۔
#ملنگ_قبیلہ
2 اکتوبر یوم فتح بیت المقدس
آج ہی کے دن یعنی 2 اکتوبر 583ھ بمطابق 1187ء کو سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ الله تعالٰی علیہ نے مسجد اقصی کو عیسائی صلیبیوں کے قبضے سے آزاد کروایا تھا۔ اور آج مسجد اقصی پھر کسی صلاح الدین ایوبی کے انتظار میں ہے!🥷🔥
#ملنگ_قبیلہ