2 اکتوبر یوم فتح بیت المقدس
آج ہی کے دن یعنی 2 اکتوبر 583ھ بمطابق 1187ء کو سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ الله تعالٰی علیہ نے مسجد اقصی کو عیسائی صلیبیوں کے قبضے سے آزاد کروایا تھا۔ اور آج مسجد اقصی پھر کسی صلاح الدین ایوبی کے انتظار میں ہے!🥷🔥
#ملنگ_قبیلہ
دید کی ہوں طلبگار آقاﷺ.....🥺
ہوں اگرچہ گناہ گار آقاﷺ....💔
ایک جھلک اپنی سرکار آقاﷺ🫂
اب دکھا دو نا اک بار آقاﷺ.. 🌷
تمنا ہے دل کی چلی جاؤں طیبہ...🕊️💚
درودوں کی ڈالی سجاتے سجاتے🫠🤌🏻
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🫀🤍✨
#ملنگ_قبیلہ
کہتے ہیں آپ کو آگے نہیں آنے دیں گے۔
ابھی ہمارے 2 آگے آۓ تھے💗✊🏻
امام احمد شاہ نورانی صدیقی اور مجاہد ملت علامہ عبد الستار خان انہوں نے ختمِ نبوت کے منکروں کے سینوں میں کیل ٹھوک کر گئے ہیں کہ یہ رضا کے نیزے کی مار ہے اور جو باقی کسر رہتی تھی وہ بابا جی نے پوری کر دی
#ملنگ_قبیلہ
سانحہ مریدکے پس ثابت کرگیا‼️
مال اسلام نے بانٹا تو ہزاروں تھے پیر و مولوی💯
خون اسلام نے مانگا تو صرف "حضرت خادم حسین رحمتہ اللّٰه علیه" کا لال نظر ایا💔
#ملنگ_قبیلہ
سراجِ اولیا خواجہ نظام الدین ولی تو ہے💗🥀
علی کا لاڈلا، چشتی چمن کی روشنی تو ہے🫀✨
سلطان المشائخ، محبوبِ الٰہی حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء علیہ الرحمہ کے عرسِ مبارک پر تمام عشاقِ اولیاء کو دلی مبارکباد۔ ❤️💐
#ملنگ_قبیلہ
تم نے ایک پوری قوم کو بھوک کا شکار بنایا اور ایک ہزار سعودی باشندوں کے بدلے قیدیوں کے تبادلے کے لیے کیمپ کھولے لیکن یمن اس کے خلاف مداخلت کا سلسلہ کتنا ہی طویل کیوں نہ ہو جائے حملہ آوروں اور ہوس پرستوں کے لیے قبرستان ہی بنا رہے گا ۔
2 اکتوبر یوم فتح بیت المقدس
آج ہی کے دن یعنی 2 اکتوبر 583ھ بمطابق 1187ء کو سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ الله تعالٰی علیہ نے مسجد اقصی کو عیسائی صلیبیوں کے قبضے سے آزاد کروایا تھا۔ اور آج مسجد اقصی پھر کسی صلاح الدین ایوبی کے انتظار میں ہے!🥷🔥
#ملنگ_قبیلہ
2 اکتوبر یوم فتح بیت المقدس
آج ہی کے دن یعنی 2 اکتوبر 583ھ بمطابق 1187ء کو سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ الله تعالٰی علیہ نے مسجد اقصی کو عیسائی صلیبیوں کے قبضے سے آزاد کروایا تھا۔ اور آج مسجد اقصی پھر کسی صلاح الدین ایوبی کے انتظار میں ہے!🥷🔥
#ملنگ_قبیلہ
@zarpeb جو بھی ہے اپنے کارکنان کو لازم بتانا چاہئے کہ حقیقت کیا ہے اور اگر ان کی خاموشی کی کوئی وجہ ہے تو وہ بھی تو پتہ چلے کہ کن کا دباؤ ہے یا کسی خاص مجبوری کی وجہ سے خاموش ہیں--
خاموشی مسلہ کا حل نہیں ہوتی کیونکہ ماں بھی خاموش بچے کو دودھ نہیں پلاتی--
#ملنگ_قبیلہ
@zarpeb گالیاں وہ ہی بکتا ہے جس کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہوتا اور گالیوں والی برگیڈ وہ ہی پالتے ہیں جن کو اپنے گریبان کا پتہ ہوتا ہے کہ کوئی ہمارے کردار پر سوال نہ اٹھائے --
#ملنگ_قبیلہ