جب ہم مریدکے میں سینکڑوں شہادتوں کا ذکر کرتے ہیں
تو ریاست کہتی ہے کیسے ممکن ہے 600 بندہ ایک وقت میں مار دیا جاۓ
یہ دیکھو ان لوگوں کا مائینڈ سیٹ ، کیسے آسانی سے کہ دیتے ہیں کہ ہزار بندہ مار دو
یہ نہیں دیکھتے پیچھے ان کی ہزار مائیں بھی ہوں گی 🥹
میں نے کہا ایک ہزار بندہ مار دیو، ٹھیک ہو جائیں گے۔ انٹرویو میں بیٹھا ہوا ہوں، چیئرمین FPSC کے سامنے، یونیفارم میں بیٹھا ہوا ایک کپتان کہہ رہا ہے کہ ایک ہزار بندہ مار دیو۔
کہتے ہیں، "پتا کیسے لگے گا کہ کیہڑا ہزار مارنا ہے؟" میں نے کہا، "ایجنسیوں کول ساری ڈیٹیل ہے کہ کون کڈا گندا ہے، کون کڈا چنگا ہے۔ ایہدے ڈیژین (decision) کرنا ہے۔" آئی جی لیاقت علی ملک کی وڈیو مل گئی۔۔