اب وقت آ گیا ہے لبیک کے کہ نوجوان سر اٹھا کر جئیں
اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کو بچایا جائے!
اگر اب بھی نہ اٹھے تو کب اٹھو گے؟
اگر اب بھی نہ بولے تو کب بولو گے؟
سعد رضوی تمہاری امید ہے
یہ تمہاری آواز ہے
یہ تمہارا مستقبل ہے
اٹھو جڑو اور اس تحریک کا حصہ بنو
سعد رضوی کو رہا کرو
کہتے ہیں آپ کو آگے نہیں آنے دیں گے۔
ابھی ہمارے 2 آگے آۓ تھے💗✊🏻
امام احمد شاہ نورانی صدیقی اور مجاہد ملت علامہ عبد الستار خان انہوں نے ختمِ نبوت کے منکروں کے سینوں میں کیل ٹھوک کر گئے ہیں کہ یہ رضا کے نیزے کی مار ہے اور جو باقی کسر رہتی تھی وہ بابا جی نے پوری کر دی
#ملنگ_قبیلہ
دید کی ہوں طلبگار آقاﷺ.....🥺
ہوں اگرچہ گناہ گار آقاﷺ....💔
ایک جھلک اپنی سرکار آقاﷺ🫂
اب دکھا دو نا اک بار آقاﷺ.. 🌷
تمنا ہے دل کی چلی جاؤں طیبہ...🕊️💚
درودوں کی ڈالی سجاتے سجاتے🫠🤌🏻
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🫀🤍✨
#ملنگ_قبیلہ
@Ahsan_73 میرے ویر ہم تو پہلے دن سے ثابت قدم ہیں اور صرف تحریک لبیک اور قائدین کی ہی بات کی ہے
نا یوتھیوں کو مظلوم کہا نا انکے ساتھ کھڑے ہونے کی بات کی ہے نا یہ کہا کہ انکی وجہ سے ہمارا بیانیہ پھیلا
بےشک اللہ ہی بہتر کارساز ہے لیکن حیلہ و وسیلہ بھی ضروری ہے
#ملنگ_قبیلہ
@imranattartm عطاری صاحب #ملنگ_قبیلہ کا ہیش أپکو اپنے مطلب کیلیے لگانا نہیں جچتا
یہ صاحب رضوی برادران خصوصی انس بھائ کیخلاف وٹس ایپ گروپ بنا کر پروپینگڈہ کرتا رہا ہے سوشل میڈیا پر سکرین شارٹ چلتے رہے ہیں اگر یوکے والا ایک ہی یونس ہے تو۔۔۔۔اسلیے ایسے بندے کی پروموشن کیلیے ہمارا ہیش یوز مت کریں
@zarpeb@_Alishba_01 جناب مجھے اتنا پتہ کہ میرا قائد جو آخری وقت تک اپنے کارکنان کے ساتھ تھا وہ کیسے اتنی دیر تک اپنے کارکنان کے بغیر رہ سکتا ہے؟؟؟
میرے قائد کے بغض لوگ کس حد تک گر جاتے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
@AwanOfficial_01@Muawiz_13 عمران خان کی بہن مظلوم بتا دی گئ لیکن اپنے رضوی برادران کا ہمیں پتہ نہیں
سوال یہ ہے کہ ہم انکی خیریت کس سے پوچھیں؟ نمبر تو بند ہیں پرانے سبکے کہاں اور کس سے پوچھیں۔۔۔خود سے بتانے کو تیار نہیں۔۔۔بتاؤ ہم غدار کہاں جائیں؟
#ملنگ_قبیلہ
13 اکتوبر کو ٹرینڈ کی بجاۓ اس سے پہلے کوئ الارمنگ لائحہ عمل ہونا چاہیے
ایک سال کہنے کی بات ہوتی ہے پورے 365 دن کارکنان تکلیف، بےبسی، دکھ اور لائحہ عمل کے انتظار میں گزار چکے ہونگے😭
#ملنگ_قبیلہ