پیڑ حسام الدین گولڑوی نے اپنی جہالت کی وجہ سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی شان میں شدید قسم کی توہی۔ن کر دی ہے
جاہل موصوف کہتا ہے کہ اگر موسیٰ علیہ السلام طور پر خدا کے دیدار کی تجلی کرنے سے پہلے اگر میرے ہاتھ کا پان کھا کر جاتے تو کبھی بھی بےہوش نہ ہوتے😡
جاہل پیڑ

یہ ہیں ہمارے قائد جو استقامت کے پہاڑ تھے اتنا کچھ ظلم برداشت کر کے بھی کبھی یہ نہ ظاہر ہونے دیا کیا کیا تکالیف برداشت کی
آج ہم پر اگر تھوڑا مشکل وقت آ جائے تو رونا دھونا شروع کر دیتے ہیں سوشل میڈیا پر
اپنے حوصلے بلند رکھیں تاکہ مخالف یہ نہ سمجھے ہم نے ان کو توڑ دیا ہے
خود کو ایک ڈرپ لگ جاۓ تو سوشل میڈیا۔۔۔جیسے میدان جنگ میں۔۔۔۔۔۔سوچو جو ایک سال سے جبری اغواء ہیں، جنکی لاشیں نہیں ملیں، جنہیں زندہ جلا دیا گیا۔۔۔انکے لیے ہم نے کیا کیا؟
سوال کر دو تو غلاظتی گینگ فیک اکاؤنتس سے گالیاں بکنے اور خاموش روحوں کا دفاع کرنے أ جاتے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
یہ ہیں ہمارے قائد جو استقامت کے پہاڑ تھے اتنا کچھ ظلم برداشت کر کے بھی کبھی یہ نہ ظاہر ہونے دیا کیا کیا تکالیف برداشت کی
آج ہم پر اگر تھوڑا مشکل وقت آ جائے تو رونا دھونا شروع کر دیتے ہیں سوشل میڈیا پر
اپنے حوصلے بلند رکھیں تاکہ مخالف یہ نہ سمجھے ہم نے ان کو توڑ دیا ہے
لاڈلی تہجد 🤲
کبھی یہ مت سوچیں کہ آپ اکیلے ہیں جب سب راستے بند محسوس ہوں تب بھی ایک دروازہ ایسا ہے جو کبھی بند نہیں ہوتااللہ کا دروازہ دیکھیں وہ آپ کی خاموش دعائیں بھی سنتا ہے آنکھوں کے آنسو بھی دیکھتا ہےاور دل کی وہ بات بھی جانتا ہے جو آپ کسی سے کہہ نہیں پاتے بس اس سے جڑے رہیے..
زندگی میں ہم بہت کچھ گھسیٹ گھسیٹ کر چلا رہے ہوتے ہیں لیکن آخر میں وقت سے پہلے ہر چیز دم توڑ دیتی 💔🍂
خیر ان کے نیو اکاؤنٹ کو فالو کر لیں اور 13 اکتوبر سے پہلے اکاؤنٹ کو مضبوط کرنے میں اپنا حصہ ادا کریں جزاک اللہ👇 🤍
@itsme_Rafia
اکاؤنٹ کو گھسیٹ گھسیٹ کے چلا رہی تھی کہ شاید 13 اکتوبر تک پہنچ جاۓ لیکن وہ تو راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔😣
اب کچھ دنوں کے لیے اس نیو اکاؤنٹ کو فالو کر لیں۔جزاک اللہ
👇🏻👇🏻
@itsme_Rafia