مرکز تحریک لبیک پاکستان کے واٹس ایپ گروپ فیس بک اور یوٹیوب کے چینلز کو فالو کر لیجیے
1: WhatsApp🔗⬇️
https://t.co/driU4b4XAB
2: WhatsApp🔗⬇️
https://t.co/30lu0c7rDx
3:YT 🔗⬇️
https://t.co/D80SZRvk3b
4:FB 🔗⬇️
https://t.co/4WJsXy28D8
ان کارکنان کو سلام جنہوں نے اسیری کے بعد بھی سوشل میڈیا کا میدان سنبھالا رانا بھائی آپ نے سوشل میڈیا پر ہی نہیں میدان میں بھی تحریک کے لیے سختیاں برداشت کی ہیں
اکتوبر آیا ہی غم تازہ کرنے کیلئے ہے💔
اللہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی کی نعمت سے نوازےاور شفا عطا کرے
@RaShoaib_7
ان شاء اللہ عزوجل
اسپیس آج رات 9:00 بجے
اس دور میں فاتح قُدس سلطان صلاح الدین ایوبی کا کردار ادا کرنے والے ہمارے قائد محترم اسیِرقُدس سعادتوں والے سعد کی جرات و بہادری کو لاکھوں سلام
فلسطین کا درد رکھنے والے تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
Live X Space
Tonight 9:00 Pm
عنوان:
2 اکتوبر فاتحِ قُدس سلطان ایوبی سے 13 اکتوبر 'اسیرِ قُدس' حافظ سعد رضوی تک
Hosts:
Turab Ibne Ali
Rana Shoaib
Abdul Muqeet
فلسطین کا درد رکھنے والے تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
Live X Space
Tonight 9:00 Pm
عنوان:
2 اکتوبر فاتحِ قُدس سلطان ایوبی سے 13 اکتوبر 'اسیرِ قُدس' حافظ سعد رضوی تک
Hosts:
Turab Ibne Ali
Rana Shoaib
Abdul Muqeet
فلسطین کا درد رکھنے والے تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
یہ سب کچھ ورلڈ آرڈر کے تحت دجال کی سہولت کاری کے لیے ہورہا ہے وہ اپنے مسیحا دجال کو لانے کی تیاریاں کر رہے ہیں خوراک پانی پیسہ سب کچھ ان کے کنٹرول میں ہوگا پھر دجال جسے چاہے گا خوراک دے گا جسے چاہے گا پانی اور دولت ہمیں اس فکری شعور کی ضرورت ہے تاکہ ہم ایسے فتنوں سے بچ سکیں !!!!
2 اکتوبر 1187ء وہ تاریخی دن جب سلطان صلاح الدین ایوبی نے 88 سالہ صلیبی غرور کو خاک میں ملا کر بیت المقدس کو آزاد کروایا تھا! “
القدس ہمارا تھا، ہمارا ہے، اور ہمیشہ ہمارا
رہے گا ان شاء اللہ عزوجل✊🏼
عرس شہدائے مریدکے
ظلم و سفاکیت کے ایک سال پر شہدائے مریدکے کو خراجِ عقیدت قائدین و اسیران کی رہائی کے لیے 3 روزہ ٹوئٹر (X) اسپیسز کا انعقاد
12 اکتوبر کو مرکز کی جانب سے ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا
🗓 11، 12، 13 اکتوبر
⏰ رات 9 بجے
🎙 ہوسٹس: تُراب ابنِ علی
رانا شعیب
عبدالمقیت