@zarpeb اوکے بھائ پہلی اوع خری غلطی سمجھیں میں نے صرف ایک اس ٹویٹ میں نہی استعمال کیا اگر آپ پازیٹیو طوع پردیکھتےتو خوشی ہوتی اب میں یہ ہیش ٹیگ استعمال نہی کروں گابس اپنا اپنا کریں آپ لوگ باقی اگر معذرت سے غصہ ختم نہی ہوا تو بتا دیں میں سارے ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیتاہوں شکریہ انتظار کر رہاہوں؟
لبیک پرموشن کر رہی ہے گرینڈ اسپیس
10 اکتوبر رات 10:30 بجے
مہمانِ خصوصی:جناب علامہ مولانا محمد الیاس یونس قادری رضوی صاحب
تمام کارکنان سے شرکت کی درخواست ہے
#لبیک_پروموشن#ملنگ_قبیلہ
ظالم ظلم کر کہ خاموش ہے لیکن قائدین اور کارکنان ظلم ہونے کہ باجود ڈٹ کہ کھڑے ہے ہم سوشل میڈیا پر تمام ٹیموں کو دعوت دیتے ہے سپسوں کو جوائن کریں اور مل کر آواز اوٹھاۓ
#لبیک_پروموشن#نظام_عالم_نفاذ_اسلام
الرٹ 🚨🚨🚨
مفتی آصف سعید قادری شاذلی
میں علماء اہلسنت کو فون کرتا رہا
بڑے بڑے علماء اہلسنت کے بچے
روڈوں پر شہید ہوتے رہے لیکن علماء
سکون کی نیند سوتے رہے سب یاد ہے
@MuniburRehman55@IlyasQadriZiaee@MuftiAsjadRaza
کہاں مرگۓتھےکیوں نمبربندکیےتھےاب جواب دیناہوگا
#سانحہ_مریدکے
51 جمعے گزر گئے، جامع مسجد رحمۃُ للعالمین ﷺ، جامعہ ابوذر غفاریؓ اور مزارِ پُرانوار قبلہ بابا جان نور اللہ مرقدہٗ تاحال فورسز کے قبضے میں ہیں۔
#لبیک_پروموشن#ملنگ_قبیلہ
لبیک پرموشن کر رہی ہے گرینڈ اسپیس
11اکتوبر رات10:30 بجے
جناب حسنین ڈوگر صاحب
12اکتوبر رات 10:30بجے
مرکزی سوشل میڈیا رکن جناب حسن گوندل صاحب
شہزادہ ملک ممتاز حسین قادری جناب محمد علی قادری صاحب
13اکتوبر رات 10:30 بجے
کامران قادری رضوی صاحب
تمام کارکنان سے شرکت کی درخواست ہے
2_اکتوبر 1187ء وہ تاریخ ساز دن جب سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ نے سرزمین بیت المقدس پر پرچمِ اسلام دوبارہ سے بلند فرمایا🔥🇵🇸
اب انشاءاللہ قبلہ قائدِمحترم کی قیادت میں ہم ایک بار پھر فلسطینیوں کے آواز بن کے رہیں گے
#لبیک_پروموشن#ملنگ_قبیلہ
کہتے ہیں آپ کو آگے نہیں آنے دیں گے۔
ابھی ہمارے 2 آگے آۓ تھے💗✊🏻
امام احمد شاہ نورانی صدیقی اور مجاہد ملت علامہ عبد الستار خان انہوں نے ختمِ نبوت کے منکروں کے سینوں میں کیل ٹھوک کر گئے ہیں کہ یہ رضا کے نیزے کی مار ہے اور جو باقی کسر رہتی تھی وہ بابا جی نے پوری کر دی
#لبیک_پروموشن
🚨 نیتن یاہوخودکہہ رہاہےکہ عاصم منیراورشہباز شریف عوام کےسامنےمذمت کرتےہیں لیکن پرائیویٹ میں میرا شکریہ اداکرتےہیں۔
🤚 🤚
پاکستان کے حکمرانوں نے اور اسٹیبلشمنٹ ایسا ہی کردار ادا کیا ہے۔
#لبیک_پروموشن#ملنگ_قبیلہ
ہم غیر سیاسی ہے یہ ٹرم دو جگہ استمعال ہوتی ہے ایک ہماری پاک فوج کہ ڈی جی آئی ایس پی آر استمعال کرتے یے دوسری طرف ہماری مذہبی جماعتیں استمال کرتی ہے ہلکہ کہ اس جملے کہ ساتھ ان کا دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہوتا
@highlight#لبیک_پروموشن#نظام_عالم_نفاذ_اسلام
@HammadKasmani_ لیکن آجکل کے پیروں مولویوں کے پاس من گھڑت مصلحت پسند اور میٹھا میٹھا دین ہے جس کی یہ آج کل جے جے کار کرتے ہیں کہ اسلام امن کا درس دیتا ہے بیچارے یہودوہنود کے آلہ کار