13 اکتوبر کو ٹرینڈ کی بجاۓ اس سے پہلے کوئ الارمنگ لائحہ عمل ہونا چاہیے
ایک سال کہنے کی بات ہوتی ہے پورے 365 دن کارکنان تکلیف، بےبسی، دکھ اور لائحہ عمل کے انتظار میں گزار چکے ہونگے😭
#ملنگ_قبیلہ
@AwanOfficial_01@Muawiz_13 عمران خان کی بہن مظلوم بتا دی گئ لیکن اپنے رضوی برادران کا ہمیں پتہ نہیں
سوال یہ ہے کہ ہم انکی خیریت کس سے پوچھیں؟ نمبر تو بند ہیں پرانے سبکے کہاں اور کس سے پوچھیں۔۔۔خود سے بتانے کو تیار نہیں۔۔۔بتاؤ ہم غدار کہاں جائیں؟
#ملنگ_قبیلہ
باباجی علیہ الرحمہ کے مزار شریف کے سامنے ختم نبوت کے غدار قادیانی پروڈکٹ کی تشہیر شدہ چھتری کو ہٹانے کے بارے میں #ملنگ_قبیلہ کیطرف سے ایک مہم شروع کی گئ تھی۔۔۔۔سنا ہے وہ چھتری ہٹا دی گئ ہے
اس کو کہتے ہیں اہلِ حق کی نظر جو مستقبل کو اپنے دل کے حال ہی میں دیکھ لیتا ہے
کیا آپ جانتے ہیں اس وقت پاکستان کی ایجنسیز سے وابستہ ہر وہ شخص جو عالمی ایجنسیز سے کنیکٹ ہے اس کا یہ ماننا ہے کہ سعودی عرب کو جلد امریکہ کی چھتری سے نکلنا ہوگا۔
#ملنگ_قبیلہ
یہ ساری پیداوار ہی گوروں کی ہے
بچے انکے گوروں کے پاس
پراپرٹی انکی گوروں کے پاس
بزنس انکے گوروں کے پاس
أفشور کمپنیاں انکی گوروں کے پاس
پاکستان میں انکا ہے کیا؟
#ملنگ_قبیلہ
یومِ فتحِ بیت المقدس
2 اکتوبر 1187ء، وہ عظیم دن جب سلطان صلاح الدین ایوبی رحمۃ اللّٰه تعالیٰ علیہ نے بیت المقدس کو صلیبیوں سے آزاد کروایا تھا۔
#ملنگ_قبیلہ
51 جمعے گزر گئے، جامع مسجد رحمۃُ للعالمین ﷺ، جامعہ ابوذر غفاریؓ اور مزارِ پُرانوار قبلہ بابا جان نور اللہ مرقدہٗ تاحال فورسز کے قبضے میں ہیں۔
#ملنگ_قبیلہ
ایک سال بیتنے والا ہے رضوی برادران سمیت ہزاروں کارکنان و ذمہ داران کی کوئ خبر نہیں
تحریک لبیک کے أزاد ذمہ داران کو لب کھولنے چاہیے جو بھی حقیقت ہے بتانی چاہیے
ایک سالہ خاموشی کا مطلب ہے کہ بس اب خاموش ہی ہو جاؤ
#ملنگ_قبیلہ
خود کو ایک ڈرپ لگ جاۓ تو سوشل میڈیا۔۔۔جیسے میدان جنگ میں۔۔۔۔۔۔سوچو جو ایک سال سے جبری اغواء ہیں، جنکی لاشیں نہیں ملیں، جنہیں زندہ جلا دیا گیا۔۔۔انکے لیے ہم نے کیا کیا؟
سوال کر دو تو غلاظتی گینگ فیک اکاؤنتس سے گالیاں بکنے اور خاموش روحوں کا دفاع کرنے أ جاتے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
اخے ٹرینڈ کی تیاری کرو ہم نے ٹرینڈ کر کے ظلم کی سالگرہ منانی ہے
ہم ٹرینڈ کر رہے ہیں کیونکہ ہمارے قائدین کی کوئ خبر نہیں، ہمارے کارکنان زندہ جلا دیے گۓ ہیں، لاشیں غائب کر دی گئیں اور جو ذمہ داران أزاد ہیں انکی طرف سے بھی خاموشی ہے
پورے سال کا تکلیف دہ خلاصہ
#ملنگ_قبیلہ