سانحہ مریدکے کچھ اشعار خونی اکتوبر کے نام😢
کم ظرف تھے عالی ہوتے تو چلے جاتے
در محبوبﷺ کے سوالی ہوتے تو چلے جاتے
جب دیا واسطہ مائوں کے حلالی دودھ کا
سبھی حرامی تھے حلالی ہوتے تو چلے جاتے۔
#TeamKHR
وَسَيَعْلَمُ الَّـذِيْنَ ظَلَمُـوٓا اَىَّ مُنْقَلَبٍ يَّنْقَلِبُوْنَ❤️🩹
انقریب ظالموں کو پتہ چل جائے گا کے انکے ظلم کا انجام کیا ہونے والا ہے۔
#TeamKHR
فلسطین سے ہمارا رشتہ کیا? لاالہ الااللہ !!
تاریخی اور نظریاتی رشتہ
• انبیاء علیہ السلام کی سرزمین: فلسطین وہ باب برکت خطہ ہے جو حضرت ابراہیمؑ، حضرت لوطؑ، حضرت دائودؑ، حضرت سلیمانؑ، اور حضرت عیسیٰؑ سمیت بے شمار انبیاء کا مسکن اور دائرہ کار رہا ہے۔ #Gaza#TeamKHR
گزشتہ شب طاقتور مقتدرہ کو میری یہ ایک ٹویٹ ہضم نہیں ہوئی تھی
نئے اکاؤنٹ نئے عزم کے ساتھ بندہ ناچیز پھر حاضر ہے
اکاؤنٹ کو فالو کیجیے اور فوری فالو بیک حاصل کیجیے ۔
@uwra1#TeamKHR
اللہ تعالیٰ کے ایک ولی کامل رحمتہ اللہ علیہ نے کہا تھا
تاجدارِ کائنات مدینہ ﷺ کا یه نعره دنیا کے هر کونے میں لگنا یے جسے تمهارا باپ بھی لگانے سے نهیں روک سکتا ۔🫵
#TeamKHR