@Bettalion_SHR__ صرف کہانیاں سنانے سے کفر نہیں ٹوٹے گا اپ کو کہانیوں کے ساتھ ساتھ دنیا کے ساتھ چلنا پڑے گا کفر سے زیادہ جب اپ کے پاس وسائل ہوں گے اور خود کو دفاع کے لیے ان سے زیادہ مضبوط ہتھیار ہوں گے تبہی کوئی چانس بن سکتے ہیں کہ وہ دم توڑ دیں
گھروں کو مرکزِ علم بنا کر معاشرے میں فکری و اخلاقی انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے، گھر معاشرے کی بنیادی اکائی ہے، اس کی علمی و اخلاقی اصلاح کے بغیر مصطفوی معاشرہ کی تشکیل ممکن نہیں: چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
#DrHassanQadri #MinhajulQuran #MarkazEIlm #training