Live X Space
السلام علیک یا غوثَ الثقلین💙
عرسِ غوثُ الوریٰ، حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ اسپیس مختصر محفل، ختم قادریہ ، ختم شریف و احتتامی دعا کا سلسلہ آج کی اسپیس میں ہو گا-
تمام احباب ضرور تشرئف لائیں۔
جزاک اللہ خیرا
وقت : 9:00PM
Space Account 👇
@TheTurab_15
لاہور واپڈا ٹاؤن کے ایچ بلاک میں سکول سے سائیکل پر گھر آ رہے پانچویں جماعت کے بچے کی سائیکل ایک گاڑی سے لگ گئی بجائے گاڑی والے کی سرزنش کے گاڑی والے نے اپنے پولیس والے دوست کو فون کیا اور بچے کو پولیس کے حوالے کر دیا پنجاب پولیس کے بہادر جوان نے تھانے پہنچایا یہ پنجاب کس کا ھے؟
خدا کے فضل سے ہم پر ہے سایہ غوثِ اعظم کا
ہمیں دونوں جہاں میں ہےسہارا غوثِ اعظم کا
مریدی لاتخف کہہ کر تسلی دی غلاموں کو
قیامت تک رہے بےخوف بندہ غوثِ اعظم کا
💙🥹🌸
ڈوب جائے نہ مری ناؤ , بچا لے مجھ کو
یوں نہ کر درد کی لہروں کے حوالے مجھ کو
میں کسی اجڑی ہوئی شاخ کا ٹوٹا پتا
کوئی روندے یا سمیٹے کہ جلالے مجھ کو
بھول جاؤنگی غم ِ ہجر کی تلخی یکسر
صرف اک بار گلے آ کے لگا لے مجھ کو
https://t.co/jD93ABfjO9