@TheTurab_14 روتے روتے عمر گزری، کب آئے گی اپنی باری ڈالو نظرِ کرم سرکار، غوثِ اعظم دنیا ساری
آس لگائے بیٹھے ہیں ہم، دید کی خاطر تڑپ رہے ہیں خالی کاسہ بھر دو میرا، تم ہو سخی اور میں ہوں بھکاری
’’ وَ مَا مِنْ دَآبَّةٍ فِی الْاَرْضِ اِلَّا عَلَى اللّٰهِ رِزْقُهَا ‘‘ (ہود:۶)
ترجمہ کنزالعرفان: اور زمین پر چلنے والاکوئی جاندار ایسا نہیں جس کا رزق اللہ کے ذمہ کرم پر نہ ہو۔
یا الٰہی گیارہویں والے پیر محبوبِ سبحانی، قطبِ ربانی، شہبازِ لامکانی، پیرانِ پیر حضور سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی الحسنی الحسینی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا صدقہ صاحبزادگان امیر المجاہدین،قائدین اور کارکنوں کو رہائی عطاء فرماآمین
یا اللہ آج کے دن صدقے جلد رونقیں بحال کر دیں🤲🏻😢
@AwanOfficial_11 اللہ پاک جذبوں کو ہمیشہ سلامت رکھے
اکاؤنٹ کی کیا حیثیت ہماری جانیں بھی الحمدللہ ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں
اج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات ❤️🩹