افغانستان کے بعد بالآخر ایک اور قبضے کا بھی خاتمہ ہو رہا ہے !
سن 2003 سے لے کر 23 سال سے زائد عرصے تک ��راق میں رہنے کے بعد، امریکہ اپنی افواج کو واپس بلا رہا ہے ۔
اس جنگ میں تقریباً 4,500 امریکی فوجی جہنم واصل ہوئے ہیں ۔
وہ جلتا ہوا کنٹینر، وہ عاشقانِ رسول ﷺ کی صدائیں
وہ آنسوؤں کا سمندر، وہ درد کی انتہائیں
وہ دھوئیں کے مرغولے، وہ تڑپتی ہوئی وفائیں
ہر سمت پھیلی ہوئی وہ کربناک فضائیں
اے اکتوبر! تیرے آنے سے یہ دل پھر رو پڑا ہے
ان زخموں سے اب پھر سے خون رسنے لگا ہے
😭🥺😢
سال گزرنے کو ہے آج تک امیرِ تحریک لبیک حافظ سعد حسین رضوی اور عکس امیرُ المجاہدین کو منظر عام پر نہیں لایا جا رہا آخر کیوں۔۔؟؟
کیوں آئینِ پاکستان کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔۔؟؟
پاکستان کے محب وطن شہریوں کو کیوں اُن کے بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔۔؟؟
بس! اور کوئی دستور نہیں ہے کسی کے زندہ باد کے نعرے لگانے کا! جو حضور ﷺ کی عزت کا محافظ نہیں وہ کوئی زندہ باد نہیں! زندہ باد وہ ہے! جو تختۂ دار پر بھی کھڑا ہو کر کہے حضور ﷺ میں حاضر�� میں حاضر، میں حاضر⚔️❤️🩹