دنیا میں کو احساس مسلہ ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت وناموس کا مسلہ ہے
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم والے کوی نیا دین لے کر نہیں اے
امام احمد بن حنبل کے بیٹے نے ان کے سامنے کتاب پیش کی وہ کتاب ساری حدیث پر مشتمل تھی
وہ شخص حدیث بیان کرنے کا حلیہ ایسا تھا جیسے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس حدیث کو بیان کیا ہو۔
امام احمد بن حنبل وہ پوری کی پوری کتاب رد کر دی کہتے یہ جھوٹا شخص ہے
سانحۂ مریدکے 13 اکتوبر 2025 کو ایک سال ہونے والا ہے لیکن یہ دن آج بھی ہماری آنکھوں کے سامنے ہے۔ ہمارے بھائیوں کی آہیں اور سسکیاں آج بھی دل چیر دیتی ہیں لبیک کے نعرے آج بھی ہمارے کانوں میں گونجتے ہیں، اور وہ گولیوں کی بوچھاڑ آج بھی ہمارے کانوں میں سنائی دیتی ہے
مولانا رومی ایک جگہ لکھتے ہیں
جب بچہ شکم مادر میں آتا ہے تو اس کو ہی سارا جہاں سمجھ لیتا جب پیدا ہوتا بہت روتا ہے کہاں میں آرام سکون سے تھا یہاں آ گیا ہوں ۔۔۔پھر جب وقت گزر جاتا جب جوان ہوتا ہے پھر وہ اس دنیا کی رنگینیوں گم۔ہو جاتا ہے
آگےشاعر کہتا ہے ۔پھر جب وہ جوان ہوتا