ننگ ملت ننگ قوم اس لعنتی کذاب کو ریاست کیوں اس قدر بھونکنے اور ہر وقت بھونکنے پر بھی گرفتار نہیں کرتی؟
پہلے ہر فتنے کو ڈھیل دے کر طاقتور کرتے ہو پھر کچلنے میں پریشان ہوتے ہو
فتنوں کا وقت پر خاتمہ ضروری ہے
"القدس"میں ہر کوئی ہے،لیکن کوئی بھی نہیں ہے!
تم"القدس"کی گلیوں میں چلو گے تو تاریخ کو دیواروں سے بولتے سنو گے۔
ستم گروں نے نام بدلے،پہرے بدلے،لیکن مٹی کا رنگ آج بھی وہی ہے جو صدیوں پہلے تھا۔
"القدس"کسی ایک کا نہیں، یہ حق کا مسکن ہے، اور غاصب کبھی اس کی روح کو نہیں خرید سکتے..!!
*حضور ﷺ کا غلام ہو چاہے جیل میں ہو پر یہ ممکن نہیں کہ حضور ﷺ کو خبر نہ ہو۔❤️*
*حضور ﷺ اپکا یہ غلام آپکے دین کی سربلندی کی جدو جہد میں ہمارا رہنما ہے اس مرد عزیمت کو جلد فتح عطاء فرمایے۔۔🥺🤲🏻*
اہلسنت کا المیہ یہ ہے کہ امیر المجاہدین کے علاوہ سب نے فقط نعروں کے علاوہ کوئ عملی کام نہیں کیا
مرکز اہلسنت ایک سال سے بند ہے
لیکن کسی مولوی پیر کے منہ سے نام نہیں سنا
اگر سوال پوچھیں تو توہین علماء ہو جاتی ہے
اللہ کے گھر کی توہین پر سارے مولوی چپ ہیں
مسلہ ساری روٹی دا
اے میرے قائد !!
آپ کہاں ہیں ؟؟
کس سمت تلاش کریں آپ کو ؟؟
کس در پر جا کر آپ کی خبر پوچھیں ؟؟
ہمارے الفاظ بھی دم توڑ گئے ہیں
صرف دعائیں ہیں جو آپ کے نام کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں
ہم کس امید پر خود کو سنبھالے رکھیں ؟؟
کب ختم ہو گا یہ انتظار؟
اے میرے قائد 🥺💔
موٹاپا آسان حل🌿
زیرہ سفید دوچائے کے چمچ ایک گلاس پانی میں رات کو بھگو کے رکھ دیں
صبح ابالیں قہوہ بن جائے گا
چھان کر آدھا لیموں چھوڑیں صبح خالی پیٹ استعمال کریں دو گھنٹے تک ناشتہ نہ کھائیں
فاسٹ فوڈ پراسسڈ فوڈ تلی ہوئی اشیاء میٹھا کم کریں کولڈ ڈرنکس بالکل بند کر دیں🤲
مریدکے میں جو ہوا وہ ویڈیوز دیکھ کربھی بہت تکلیف ہوئی،آپ کو نہیں ہوئی؟
انسانوں کی توبات ایک طرف انکے لئے کیا آپکے ضمیر جگائیں شاید آپکو جانوروں کا دکھ اپنا لگتا ہے۔
پوچھنا یہ تھاداتا دربار کے باہرجو یہ ظلم کیا آپ لوگوں نے یہ بھی تو بےزبان معصوم تھے،اس پر خاموشی کیوں؟
#Release_SHR
قابض اسرائیلی دجالی فوج مسلسل ویسٹ بنک بیت المقدس کے قریب علاقوں سے خوبصورت نوجوان لڑکیوں کو اور نوجوانوں کو اپنی حوص بجھانے کیلئے گرفتار کررہی ہے اس کے ساتھ ساتھ ان کے گھر بھی تباہ کررہے ہیں ۔
#ملنگ_قبیلہ#غزة
افسوس کہ محافظین حرمین ہونے کے دعویدار اپنے ملک میں قوم کی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی حفاظت نہیں کر سکتے، حفاظت تو درکنار خود ان کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کر رہے ہیں.
ملک میں عدل کا قتل عام اور لاقانونیت کا راج حکومتی سرپرستی میں ادارے خود کر رہےہیں. کیا ریاستی عہدیدار ایسے ہوتےہیں؟
پولیس کے جنگلے اور مٹی سے بھری بوریاں کسی بارڈر کی چیک پوسٹ نہیں ہے
بلکہ یہ اہلسنت کا مرکز مسجد رحمت اللعالمین و مزار علامہ خادم حسین رضوی کے باہر کا منظر ہے
آج واقعی میں محسوس ہو رہا ہے کہ علماء اہلسنت کی غیرت مر چکی ہے
ایک سال مکمل ہونے کو ہے اور اپنی مسجد نہ کھلوا سکے