عثمان بھائ کو اندھوں کے شہر میں آئینے بیچنے کا کاروبار شروع کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
الحمد للہ Tlp Punjab official سے اس حوالے سے کوئ پوسٹ نہیں لگی
مجھے تو یہ امیدوار ایجنسیوں کا بندہ لگتا ہے وگرنہ ہمارا سوشل میڈیا ضرور کمپین کرتا
کل بہاولپور میں تحریک لبیک کے حمایت یافتہ آذاد امیدوار
سید عرفان شاہ صاحب بھی حصہ لے رہے ہیں
سوشل میڈیا
ٹیم کارکنان پر غداری کے فتوے دینے سے تھک چکی ہو تو اس پر بھی بات کر لے
@shokatbaloch37 ہم نے جیلیں آباد کی ہیں
ساری قیادت جبری گمشدگی کا شکار ہے
ہزاروں کارکنان جیلوں میں گۓ سینکڑوں لاشیں اٹھائیں
آج بھی لبیک کی بات کر رہے ہیں پھر کون ثابت کر سکتا ہے کہ ہم بھاگے ہیں
@chsandhilaa یہاں پر کون سی غیر آئینی بات کر رہا تھا یہ
وہ ثابت کریں پھر سزا دیں
مین تحریک انصاف کا مخالف ہوں
لیکن نون لیگ نے جو راستہ کھولا ہے
اب دیکھنا چاہتا ہوں کبھی اس جال میں خود پھنسیں گے تب ان کے آنسو بھی کوئ صاف کرنے والا نہ ہوگا