ایک بڑے مفتی صاحب کو فون آتا ہے کہ تحریک انصاف کےساتھ تحریک لبیک تو نہیں نکل رہی
بڑے مفتی صاحب کہتے ہیں مجھے نہیں پتہ ۔۔۔
پہلے وہ بڑا مجھ سے پوچھ کر نکلتےہیں۔۔۔
اس کے بعد تقریبا بیس سے زائد سنی علماء کو کالز جاچکی ہیں کہ پتہ لگاکر بتائیں۔۔۔
یہ سب ان صاحب نے بتایا جن کو خود کال آئی ہے
برازیل کے صدر لولا:
فلسطینیوں کی نسلیں نیتن یاہو حکومت کی نسل کشی سے ہونے والے درد اور صدمے کو برداشت کریں گی۔
کیا شہباز شریف نے فلسطین کے حق میں کوئی لفظ بولا؟
کوئی پٹواری زندہ ہے؟
@CMShehbaz