@TheTurab_14 یہ رب کی عنایت ہے ہم قادری منگتے ہیں🥰
بغداد کے والی پر سو جان سے مرتے ہیں💙
دل وجد میں آتا ہے اور روح مچلتی ہے💙
ہم سیف وظیفہ جب یا غوث کا کرتے ہیں💙
لائیو اسپیس السلام علیک یا غوثَ الثقلین عرسِ غوثُ الوریٰ، حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ جاری💙
غوثِ اعظم امام التقیٰ و النقیٰ
جلوۂ شانِ قدرت پہ لاکھوں سلام
جن کی ممبر ہوئیں گردنِ اولیاء
اس قدم کی کرامت پہ لاکھوں سلام
بڑی گیارہویں شریف مبارک🩵
https://t.co/HbrP4bZmVt
@ranausamazahid مفتی منیب الرحمان کو کال کرنے کی ضرورت نہیں۔
باباجی فرماتے ہیں
یہ تحریک کسی ایک کی نہیں بلکہ ہر بندہ یہی سمجھے کہ یہ میری تحریک ہے اور مخلص ہو کر تحریک کا کام کرے
کال کر کے پوچھنے والوں ہم سے رابطے میں رہنا تحریک کے وارث ابھی زندہ ہیں کال ہم نے دینی ہے کسی گونگے شیطان نے نہیں