میرا ان سب خیر خواہوں سے صرف ایک سوال ہے کہ انہیں دنیا کے یہ سب رشتے تو یاد ہیں، صرف اپنے نبی سے رشتہ کیوں بھول گیا ہے؟ شانِ رسالت ﷺ پر حملے کیے جارہے ہیں لیکن ان غیرت کیوں نہیں جاگ رہی
محب وطن جماعت تحریک لبیک پر پابندیاں،قیادت جبری گمشدہ،اپنی ہی عوام کاقتل عام اورگستاخوں کو ملک سے فرار کروانے کے لیے ریڈ کارپٹ؟ ن لیگ حکومت کا یہ دوہرا معیاراورشرمناک سہولت کاری ملکی تاریخ کاایک سیاہ باب ہے۔غیرتِ ایمانی کا تقاضا ہے کہ اس سازش کے خلاف فوری آواز اٹھائی جائے!❌🔥
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
دنیا مکافات عمل بے جلد یا بدیر آپ کا لگایا ہوا پودا پھل دینے لگ جاتا ہے۔
ن لیگ نے احسن چٹے رحام زادے کہ ذری��ے مخالفین کی کردار کشی کی جو آگ سلگائی تھی وہ اب ان کے گھروں تک پہنچ چکی ہے
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
وتعز من تشاء و تذل من تشاء
ایسا ہی تکبرانہ بیان موصوف وجیر اعلیٰ خود بھی دے چکی ہی�� ہم کسی پر ذاتی تنقید کہ قائل تو نہیں مگر جنرل رانی اور اس کی لال لگامیں پہنی بڈھی گھوڑیوں جمعدارنیوں نے بلنڈر ہی ایسے ایسے مارے ہیں کہ اب ان کے خود کہ الفاظ ان کے منہ پر چپیڑیں مار رہے ہیں
مذہبی یوتھیوں کو پلیتی أئ کا مارچ اکتوبر میں جانے کے بعد #ملنگ_قبیلہ کیطرف سے پیشکش کہ اب کل شروع ہونے والے کسان مارچ میں شرکت کریں کھیرے، تڑاں، لمبی توڑی اور لمبے بینگن انجواۓ کریں🤣
جناب @MuniburRehman55 صاحب کیاپاکستان حضورﷺ کےدشمنوں کو ناموس رسالتﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کرنےوالوں کھلی چھوٹ دینےکا متحمل ہوسکتا ہے؟؟
کیاجو آئین پاکستان کونہیں مانتے انکو تمغے اور عہدےدینے کا متحمل ہوسکتا ہے؟؟
کیا پاکستان گستاخوں کو فرار کروانےکامتحمل ہوسکتا ہے؟
#ملنگ_قبیلہ
پاکستان کی عوام پارٹیوں میں بٹی ہوئی ہے۔ہر کسی کا اپنا اپنا لیڈر ہے۔کوئی کسی کےساتھ نکلنےکو تیار نہیں، سب کو تحفظات ہیں۔
اور وہ ہم کو باری باری مار رہے ہیں پر ہم سب کرپٹ نظام کےخلاف متحد ہونے کو محض اس لیے تیار نہیں ہیں کیونکہ بس ہم ہی سچے مسلمان ہیں۔
سچ مانو تو ہم سب گدھے ہیں۔۔۔