جمہوریت میں اختلافِ رائے کا جواب تاخیر نہیں بلکہ قانون کے مطابق فیصلہ ہوتا ہے۔ حکومت اور متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ اس معاملے کو مزید لٹکانے کے بجائے واضح پیش رفت کریں تاکہ انصاف پر عوام کا اعتماد مضبوط ہو۔
Release Saad Rizvi
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
پاکستان کی عوام پارٹیوں میں بٹی ہوئی ہے۔ہر کسی کا اپنا اپنا لیڈر ہے۔کوئی کسی کےساتھ نکلنےکو تیار نہیں، سب کو تحفظات ہیں۔
اور وہ ہم کو باری باری مار رہے ہیں پر ہم سب کرپٹ نظام کےخلاف متحد ہونے کو محض اس لیے تیار نہیں ہیں کیونکہ بس ہم ہی سچے مسلمان ہیں۔
سچ مانو تو ہم سب گدھے ہیں۔۔۔
پروفیسر صاحب تحریکیں کبھی ختم نہیں ہوتیں یہ شکلیں بدل کے پلٹتی ہیں لوگ بدل جاتے ہیں مگر رویے نہیں بدلتے۔
کبھی ایک تحریک مسجد وزیر آباد سے بھی نکلی تھی آج اس جیسی ہی مسجد رحمتہ اللعالمین سے جلوہ افروز ہے اور ابھی جاری ہے ۔ دو قدم ٹھہر جانا ختم ہو جانا نہیں ہوتا۔
جماعتِ اسلامی کے منسوخ شدہ لانگ مارچ اور تحریکِ انصاف کے ڈیل شدہ جلسے کے بعد یہ بات تو واضح ہو گئی کہ پاکستان کی تاریخ میں چاہے چھوٹی ہی سہی لیکن تحریکِ لبیک ہی واحد جماعت تھی جو بھرپور احتجاج کرتی بھی تھی اور کرنے کی طاقت بھی رکھتی تھی،
اب شاید آنے والے 50 سال میں بھی کوئی ایسی جماعت نظر نہیں آ رہی جو بھرپور احتجاج کر سکے یا کرنے کی طاقت رکھتی ہو۔
@Billa_Prof پروفیسر صاحب تحریکیں کبھی ختم نہیں ہوتیں یہ شکلیں بدل کے پلٹتی ہیں لوگ بدل جاتے ہیں مگر رویے نہیں بدلتے۔
کبھی ایک تحریک مسجد وزیر آباد سے بھی نکلی تھی آج اس جیسی ہی مسجد رحمتہ اللعالمین سے جلوہ افروز ہے اور ابھی جاری ہے ۔ دو قدم ٹھہر جانا ختم ہو جانا نہیں ہوتا۔
ایک بڑے مفتی صاحب کو فون آتا ہے کہ تحریک انصاف کےساتھ تحریک لبیک تو نہیں نکل رہی
بڑے مفتی صاحب کہتے ہیں مجھے نہیں پتہ ۔۔۔
پہلے وہ بڑا مجھ سے پوچھ کر نکلتےہیں۔۔۔
اس کے بعد تقریبا بیس سے زائد سنی علماء کو کالز جاچکی ہیں کہ پتہ لگاکر بتائیں۔۔۔
یہ سب ان صاحب نے بتایا جن کو خود کال آئی ہے

یہ لوگ گمراہ ہیں جنکو یہی نہیں معلوم کہ قرآن پاک کی سو مقامات پر تحریف کرنےکے بعد اس قرآن کو ہی اللہ کی کتاب کہہ کےپڑھناکفر ہے۔
قادیانی نا مسلمان ہیں نا ہی مسلمان کے بھائی ، جب تک کہ وہ قادیانیت سے توبہ نا کر لیں ۔
خدارا اپنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دیں کو پہچانیں۔