مظلوم کی حمایت اورعقیدےکاتحفظ جرم نہیں،بلکہ فخر ہے۔اس قابل تعریف فعل کی پاداش میں ہمارےامیرمحترم حافظ سعدحسین رضوی،انکےبھائی اور پوری قیادت کواغواکرناسراسرناانصافی اورقانون کی خلاف ورزی ہے۔انصاف کاتقاضاہےکہ ہمارےامیرمحترم اورتمام قیادت کوفلفوررہاکیاجائے۔
RELEASE TLP LEADERSHIP
مظلوم کی حمایت اورعقیدےکاتحفظ جرم نہیں،بلکہ فخر ہے۔اس قابل تعریف فعل کی پاداش میں ہمارےامیرمحترم حافظ سعدحسین رضوی،انکےبھائی اور پوری قیادت کواغواکرناسراسرناانصافی اورقانون کی خلاف ورزی ہے۔انصاف کاتقاضاہےکہ ہمارےامیرمحترم اورتمام قیادت کوفلفوررہاکیاجائے۔
RELEASE TLP LEADERSHIP
افسوس اس بات کا نہیں ، کہ کسی نے ساتھ نہیں دیا افسوس تو اس بات کا ہے کہ ہماری صفوں میں بیٹھ کر ہمیں فسادی انتشاری گستاخ مشہور کر کے ہماری کمر توڑی گئی۔
Release Saad Rizvi ✊
"جو شخص اس کی نگاہوں کو پڑھ لے، وہ سمجھ جائے گا کہ:
اس کی نجات کی امید ہتھوڑے سے کہیں زیادہ ہے،
اس امید سے جو اسے دو ارب افراد پر مشتمل امت سے ہے۔ 💔"
ہم نے ان کے ساتھ کیا کیا؟؟؟؟
#IsraelStillKillsPalestinians
@zikr_e_mustafa اللّٰه پاک آپ کی والدہ محترمہ کے ہردکھ ،تکلیف،پریشانی کو آسانی،راحت،سکون ،عافیت میں بدل دے، اللّٰه پاک ہر پریشان حال کی پریشانی دور فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین ﷺ
پاکستان کے مقتدرہ اگر چاہتے ہیں کہ پاکستان میں امن و سکون رہے، اور پاکستان دنیا کی امامت کرے، تو ایک ہی طریقہ ہے جتنے بھی گستاخ ہیں، اُنہیں پکڑیں اور انہیں سزائیں دیں۔⚔️
شیخ مجدد قبلہ امیر المجاھدین علیہ الرحمہ
RELEASE TLP LEADERSHIP
#Release_SHR
سیکرٹ بٹالین کی جانب سے کی گئی آج کی اسپیس نے کافی عرصے بعد پھر سے پرانی یادیں تازہ کر دیں۔ امیرالمجاہدینؒ کو گھنٹوں سننے کے باوجود بھی دل یہی کہتا ہے کہ ابھی تو بہت کم سنا ہے۔۔
ان کے چاہنے والے جہاں بھی ہوگے محفلیں یونہی سجائے گے
X_Space_start🚨
مقتدرہ ملک میں امن چاہتے ہیں تو گستاخوں کوسزائیں دیں‼️
Release TLP Chief
Host:
@TheTurab_15
Co-host:
@RaShoaib_7
https://t.co/wLm3PTQiQb
❝خواب دیکھے ہی اس لیے جاتے ہیں کہ انھیں تگ و دو سے تعبیر دی جا سکے❞
جب ہمارے قائد "حافظ سعد حسین رضوی" نے القدس میں جمعہ ادا کرنے کا مژدہ سنا دیا تو اس مقدس خواب سے پیچھے ہٹنا ممکن ہی نہیں۔یاد رہے سال بھر کی یہ قید و بند کی صعوبتیں دراصل اسی عزیمت کا تسلسل ہیں🇵🇸