40 لاکھ مرید، 50 لاکھ مرید، اتنے ملکوں میں کام ہو رہا ہے۔۔۔ناموس رسالتﷺ کا کام کس نے کرنا ہے؟
ہے کسی کے پاس اس بات کا جواب؟ گالی برگیڈ، سکرین شارٹرز، مریدین کہاں ہے جنکی غیرت صرف پیر کیلیے ہی جاگتی ہے
#ملنگ_قبیلہ
https://t.co/9Lz9yWH3un
ہمارا قاٸد گرفتار، مرکزی قیادت گرفتار، ہزاروں کارکنان گرفتار، اکثر کارکنان روپوشی کی حالت میں ہیں مگر پھر بھی ہمارا خوف چیک کررہے ہو۔۔!
اور یاد رکھنا یہ ہمارا خوف نہیں، اسلام کی پاور سے ہمارے نظریے اور مشن کی طاقت ہے ✌️❤️
جس دن قیادت منظر عام پر ہوگی اس دن کا منظر ہی الگ ہوگا ✌️
ایک بڑے مفتی صاحب کو فون آتا ہے کہ تحریک انصاف کےساتھ تحریک لبیک تو نہیں نکل رہی
بڑے مفتی صاحب کہتے ہیں مجھے نہیں پتہ ۔۔۔
پہلے وہ بڑا مجھ سے پوچھ کر نکلتےہیں۔۔۔
اس کے بعد تقریبا بیس سے زائد سنی علماء کو کالز جاچکی ہیں کہ پتہ لگاکر بتائیں۔۔۔
یہ سب ان صاحب نے بتایا جن کو خود کال آئی ہے