اور ہم نے بھی اپنے قائد کے ہاتھ میں ہاتھ دے کر اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے وفاداری کا عہد کیا ہے کہ ہم پاکستان میں نظامِ مصطفیٰ ﷺ کا سویرا طلوع کر کے دم لیں گے ظلم کے بت پاش پاش ہوں گے اور ہمارے قدم فلسطین کی مقدس دھرتی پر ہی جا کر رکیں گے۔
ظالم ظلم کر کے اترا رہا ہے کہ میرے ہاتھ بے لگام ہیں مت بھولو کہ فرعون نے خدائی دعویٰ کیا تھا!
ہم تمہیں آزمائیں گے یہاں تک کہ... "اور جب اللہ کی مدد اور فتح آ جائے" (سورہ النصر: 1) تو ظالموں کا نام و نشان تک مٹ جائے۔اور بیشک صبر کرنے والوں کے لیے جیت کا وعدہ سچا ہے۔

“
قرآن مجید نے بتایا کہ
منافقین کے ظاہری امن اور دنیاوی ٹھاٹھ دیکھ کر
کوئی دھوکے میں نہ رہے
ماضی کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ
ایسے لوگوں کا انجام بہت برا ہوتا ہے۔
۰
طاقت کے نشے بدمست اشرافیہ کو یاد رکھنا چاہیے کہ مکے کی اشرافیہ کو بھی اپنی طاقت پر بڑا ناز تھا پھر چشم فلک نے دیکھا کہ کیسے ان کا غرور خاک میں مل گیا .
"تلك الامثال نضربها للناس لعلهم يتفكرون"
❝خواب دیکھے ہی اس لیے جاتے ہیں کہ انھیں تگ و دو سے تعبیر دی جا سکے❞
جب ہمارے قائد "حافظ سعد حسین رضوی" نے القدس میں جمعہ ادا کرنے کا مژدہ سنا دیا تو اس مقدس خواب سے پیچھے ہٹنا ممکن ہی نہیں۔یاد رہے سال بھر کی یہ قید و بند کی صعوبتیں دراصل اسی عزیمت کا تسلسل ہیں🇵🇸
گستاخ ہوں ان کے پروموٹرز ہوں یا انہیں کلین چٹ دے کر محفوظ راستہ فراہم کرنے والے ایوانِ بالا کے لبرل عناصر ان تمام آقاؤں کے لیے یہ حتمی اور واضح پیغام ہے کہ تم سب مل کر بھی ایک عاشقِ رسول ﷺ کو حضور ﷺ کی عزت و ناموس پر پہرہ دینے سے باز نہیں رکھ سکتے۔
خوب سمجھ لو‼️⚔️