کیا جرم ہے ہمارا ؟؟
کیوں ماری جاتی ہیں ہر بار گولیاں ؟؟
انصاف فراہم کرنے والے ادارے ہی جب ناانصافیوں پر ، اور ظلم پر اتر آئیں تو مظلوموں کا یونہی خون بہتا رہتا ہے 💔
جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی مارچ منسوح ہو گیا ایک خادم حسین کا لشکر تھا جو مریدکے میں فلسطین کے حق میں کٹ تو گیا لیکن واپسی کا راستہ نہ دیکھا
جانوں کی قربانی دے کر بھی اپنے مؤقف پر ڈٹے رہےمگر جھکنا قبول نہیں کیا
یہی ہے عشقِ رسول ﷺ کی وہ وفا
جو آزمائشوں میں بھی ثابت قدم رہتی ہے
Good Afternoon Everyone! ☀️
Join the live and connect with new people. Gain new followers, make new friends, and grow your network together. 🤝✨
https://t.co/tbDdOOvfuZ
تیرے دل میں اگر میرے لیے چاہت ہے تو جتایا کر
اگر سچ میں میرے لیے دھڑکتا ہے یہ دل تیرا
تو پھر دنیا سے نہیں، بس مجھ سے وفا نبھایا کر
میری محبت کو اپنا نام دے، اور صرف میرا بن کر رہا کر
https://t.co/dplVYm4fmi
اللہ تعالیٰ تمام مظلوموں کی مدد فرمائے، ظالموں کے ظلم کا خاتمہ کرے اور ملکِ پاکستان کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے۔
اس بابرکت دن کے موقع پر درود و سلام کا اہتمام کریں اور امیرِ محترم کی جلد رہائی اور حق و سچ کی فتح کے لیے خصوصی دعائیں کریں