اکتوبر — مسیحا تاریخ!
اکتوبر، مسیحا تاریخ… ایک ایسی تاریخ جسے تاریخ کے کالے صفحات پر ایک کالی تاریخ کے طور پر لکھا جائے گا۔ وہ ماہ جس میں ظلم کی حدود کو توڑ دیا گیا، ظلم کی تمام حدیں پار کر دی گئیں۔۔۔
بچھڑے ہوئے کو ایک زمانہ ہوا مگر
وہ شخص میری آنکھ سے اوجھل نہیں ہُوا 💔
پہلے نومبر ہمارے صدمے کے لیے کافی تھا
اب اکتوبر بھی اپنے ساتھ ایک نیا صدمہ اور ناختم ہونے والا درد لے آیا ہے😭💔
اللہ تعالیٰ کی عبادت میں اخلاص کا معنی یہ ہے کہ عبادت صرف اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے یا اس کے حکم کی بجا آوری کی نیت سے کی جائے، نہ کہ کسی کو دکھانے یا سنانے کے لیے، اور نہ ہی اس میں کسی کو شریک کیا جائے۔
(خازن، الاعراف، تحت الآیۃ: 29، 2/87، ملتقطاً)
مریدکے کی تپتی سڑک پر بہتا ہوا ہمارے پیاروں کا پاکیزہ و مقدس خون مٹی میں جذب تو ہو گیا لیکن اس کی ایک ایک بوند آج بھی پکار پکار کر اس لرزہ خیز سفاکیت اور جبر کی گواہی دے رہی ہے جس نے انسانیت کی روح کو بھی کانپنے پر مجبور کر دیا۔
اکتوبر...
اکتوبر 2025
اکتوبر 2026
اے اکتوبر تم گئے تو کل تھےآج پھر آگئے
ہم نکلے نا تھےغم سے تم زخم تازہ کرنے پھر آگئے
جو لگی ہےکل سےخود ہی سے خود کی جنگ
ہم جیتے نا ہارے، تم صبر کا پیمانہ لبریزکرنے پھر آگئے
ہم نے بہت مشکل سے کیا تھا خود کو ضبط
ابھی ہم سنبھلے نا تھے تم پھر آ گئے💔
#TLP
وہ قافلہ درود وسلام سے فضاؤں کومعطر کرتا آگے ہی آگے بڑھتاجا رہاتھا
کفرکےہاتھوں پہ بکےان ظالموں نے اہلسنت کے شیروں کو گولیاں کی بوچھار سے شہید اور زخمی کر دیا😭
یا رسول اللہﷺْ آپکی امت پہ مشکل گھڑی ہے
یا الٰہی رحم فرما مصطفٰی ﷺ کے واسطے
یا رسول ﷲ ﷺکرم کیجیے خدا کے واسطے🤲🏻
کچھ لمحات، کچھ دن اور کچھ بیتے ماہ... عمر بھر کے لیے روح کے ویرانوں میں ڈیرہ ڈال لیتے ہیں۔تیری ہوائیں مرجھائے ہوئے پتوں کی طرح گزرے ہوئے تمام اذیت ناک لمحوں کو بکھیر رہیں ہیں۔
آآآآآآہ اکتوبر۔💔🥲