پاکستان پر مسلط فسطائی نظام کا ایک اور کارنامہ!
دہشت گردی کی عالمی فہرست میں پاکستان پہلے نمبر پر آ گیا، اور حکومت و سرکاری ادارے پچھلے ایک سال سے پُرامن تحریک لبیک پاکستان کو دبانے کے لیے لگے ہوئے ہیں۔
اےاکتوبر!تم اگراپنےساتھ پت جھڑاورخزاں لاتے ہوتو اس میں تمہاراکیا قصور؟مگر آہ! تمہاری اس حرماں نصیبی پراب دل خون کے آنسو روتا ہے۔ تم جو پہلےہی اداسیوں کا اک گراں بار بوجھ اٹھائے پھرتے تھے، اس بے رحم دنیا نے تمہیں ایک اور ناگہانی صدمہ دے دیا۔💔
مکمل تحریر:
https://t.co/dZlAJ8Cext
کاش وہ دور چلے جاتے تو زمانہ ہجر کا روگ پال لیتا وہ تو ٹوٹ کر کانچ کی چمکیلی کرچیوں کی طرح ہمارے ہی جسم کے اندر ہم سب کی رگوں میں ہمیشہ کے لیے پیوست ہو گئے ہیں اب وہ ہمارے اندر ہی سانس لیتے ہیں اور ہمارے اندر ہی چلتے ہیں ہم جب بھی ہنستے ہیں وہ کرچیاں اندر چبھتی ہیں 6/9 🧵👇