‼️سانحہ مریدکے کا خونی زخم جب اکتوبر نے ہماری روحوں کو چھلنی کر دیا‼️
مجھے ستمبر سے کوئی عشق تھا اور نہ ہی اکتوبر سے کوئی خاندانی بیر ہے یہ تو بس وقت کے بے رحم پہیے ہیں جو گھومتے رہتے ہیں لیکن جیسے ہی ستمبر کا آخری دن ڈوبتا ہے میرے ساتھ ساتھ ہر درد رکھنے والے انسان کی 1/9 🧵👇
ان وحشی اور درندہ صفت ظالموں نے صرف ان ہیروں کو نہیں روندا بلکہ ممتا کی گودوں کو اجاڑ کر ماؤں کے جگر گوشوں بہنوں کے سہاگ اور ان معصوم بچوں کے مسکراتے مستقبل کو ہمیشہ کے لیے اندھیروں میں دھکیل دیا جو اب عمر بھر اپنے بابا کی راہ تکتے رہیں گے۔
او اکتوبر...
مریدکے کی تپتی سڑک پر بہتا ہوا ہمارے پیاروں کا پاکیزہ و مقدس خون مٹی میں جذب تو ہو گیا لیکن اس کی ایک ایک بوند آج بھی پکار پکار کر اس لرزہ خیز سفاکیت اور جبر کی گواہی دے رہی ہے جس نے انسانیت کی روح کو بھی کانپنے پر مجبور کر دیا۔
اکتوبر...
میرے امام اپ کروڑوں لوگوں کی امید تھے اللہ پاک اپ کے مزار پر انوار پر کروڑ ہا کروڑ رحمت نازل فرمائے امین اللہ پاک اپ کے دونوں شہزادوں کی حفاظت فرمائے اور دونوں کو جلد شاندار رہائی عطا فرمائے امین
کچھ لمحات، کچھ دن اور کچھ بیتے ماہ... عمر بھر کے لیے روح کے ویرانوں میں ڈیرہ ڈال لیتے ہیں۔تیری ہوائیں مرجھائے ہوئے پتوں کی طرح گزرے ہوئے تمام اذیت ناک لمحوں کو بکھیر رہیں ہیں۔
آآآآآآہ اکتوبر۔💔🥲
سانحہ مریدکے پس ثابت کرگیا
مال اسلام نے بانٹا تو ہزاروں تھے پیر و مولوی
خون اسلام نے مانگا تو صرف "حضرت خادم حسین رحمته اللّٰه علیه" کا لال نظر ایا💔💔🥹🥹😭😭:::
#TLP
شاید درد کی شدت نے میرے ہونٹوں کو سی دیا تھا۔ ہاں میری آنکھوں کا وہ لرزتا ہوا کرب اور بہتے ہوئے آنسو ان تمام سوالوں کا وہ جواب ضرور دے رہے تھے جو الفاظ کی قید سے بہت آگے کا تھا۔
بٹالین....
’’تمہارے لبیک والوں کا آخر کیا بنا؟‘‘
’’ارے، ان کا پورا قافلہ ہی تو لٹ گیا ان ظالموں کے ہاتھوں‘‘
’’آخر کیوں شہید کر دیا انہوں نے سب کو؟‘‘
’’کیوں چلائیں گولیاں؟‘‘
اور اس وقت میرے لبوں میں ہلکی سی جنبش تک نہ آئی....شاید
١/٤
مگر اکتوبر کے اس سورج کے طلوع ہوتے ہی وہ تمام چھپا ہوا درد اور رستے ہوئے زخموں کے وہ بند ٹوٹ گئے جنہیں ہم نے بڑی مشکل سے "امیدِ سحر کے چراغوں" تلے مندمل کیا تھا۔ظالم کا وحشیانہ عمل تو بیان سے باہر ہے ہی، مگر وہ اپنوں کے سوالیہ و کرب انگیز جملے جو آج بھی میرے کانوں میں ....
١/٢
یا مولا علی پاک مشکل کشا ایک طرف آپ کے شہزادے امام حسن حسین پاک کی اولاد ہیں اور دوسری طرف آپ کے شہزادے غازی عباس علمبردار کی نظر کرم فرمائیے اپنی آل کو دشمنانِ اسلام کے خلاف غلبہ عطا کیجیے 🙏🏼
قیامت خیز اکتوبر کی ابتدا💔
ہمارے زخم صرف اکتوبر تک محدود نہیں یہ تو وہ ناسور ہیں جو پچھلے ایک سال سے ہمارے سینوں میں سلگ رہے ہیں۔ ہم تو زمانے کے سامنے خود کو ایک مضبوط چٹان کی مانند ظاہر کرنے کی ناکام کوشش کرتے رہے... مگر
١/١
اللہ تعالیٰ کی عبادت میں اخلاص کا معنی یہ ہے کہ عبادت صرف اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے یا اس کے حکم کی بجا آوری کی نیت سے کی جائے، نہ کہ کسی کو دکھانے یا سنانے کے لیے، اور نہ ہی اس میں کسی کو شریک کیا جائے۔
(خازن، الاعراف، تحت الآیۃ: 29، 2/87، ملتقطاً)
اکتوبر پھر لوٹ آیا… 💔
مگر 13 اکتوبر 2025 کو بچھڑ جانے والا وہ قافلہ آج بھی واپس نہیں لوٹا۔ 😭
ایک سال ہونے کو ہے،
مگر کچھ آنکھیں آج بھی راستوں پر لگی ہیں،
"مہینے بدل گئے ،موسم بدل گئے ،
مگر انتظار نہیں بدلا"..💔😭