اپنے آپ کو مسلمان کہنے والے حکمران اگر گستاخوں کے محافظ بنیں گے، تو انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ ناموس رسالتﷺ کے محافظوں کو قید کرکے گستاخوں کی راہیں ہموار کرنے والے اللّٰه و رسول کی عدالت سے کبھی نہیں بچ سکیں گے۔
حکومت UNGA کے اسٹیج پر امریکہ اور یورپ کے تحفظ کے کریڈٹ کا دعویٰ کرتی ہے جبکہ پاکستان کے اپنے شہری دہشت گردی اور ریاستی جبر کی چکی میں پس رہے ہیں۔گلوبل ٹیررازم انڈیکس 2026 کی رپورٹ میں پاکستان دنیا میں پہلے نمبر پر آنا ظاہر کرتا ہے کہ حکومت کے عالمی بیانیے سراسر بے بنیاد ہیں۔
یا مولا علی پاک مشکل کشا ایک طرف آپ کے شہزادے امام حسن حسین پاک کی اولاد ہیں اور دوسری طرف آپ کے شہزادے غازی عباس علمبردار کی نظر کرم فرمائیے اپنی آل کو دشمنانِ اسلام کے خلاف غلبہ عطا کیجیے 🙏🏼
یہ ہمیں کہتے ہیں شر پسند عافیہ صدیق کو ہم نے بیچا ہے کشمیر کو ہم نے بیچا ہے فلسطین کا سودا ہم نے کیا ہے پاکستان سے سارا مال لوٹ کر سوئس بینکوں میں وہ ہم نے جمع کیا ہے ریمنڈڈیوس کو ڈالر لے کر ہم نے بھیجا ہے کوئی تھوڑی سی بھی غیرت ہو نا ان کو ڈوب کے مر جانا چاہیے
لبیک والے دنیا کے کوئی عام مسلمان نہیں تھےوہ تو وہ ہستیاں تھیں جنکے سینے عشقِ رسولﷺ کی حرارت سے ہر لمحہ موجزن رہتےتھے۔
جیسے کوہِ نور کو بڑے جتن اور تراش خراش سے سنوارا جاتا ہےلبیک والے بھی بڑی دیکھ بھال اور محبت سےتیار کیےگئےجنہیں ظالموں نے بےدردی سے بکتر بند گاڑیوں تلےروند ڈالا
سکلز سے بھرا ہوا نوجوان تیار کیا جائے
انہیں اگر باہر بھی بھیجنا ہے تو انہیں `باہنر` کر کے بھیجیں مزدوری` کے لیے نہیں
وہ `آئی ٹی` کے ڈیپارٹمنٹ میں جائیں کنسٹرکشن کے ڈیپارٹمنٹ میں جائے تاکہ وہ باہنر بن کے نکلے