اکتوبر آیا تو پرانے زخم پھر سے تازہ ہو گئے۔
اس مہینے میں ہونے والا ظلم آج بھی ہماری یادوں میں سیاہ باب بن کر زندہ ہے۔
یہ اکتوبر ہے، ہم ظلم نہیں بھولے، نہ ان مظلوموں کو بھولے ہیں۔ 🥺😭
انمول، پسینے کے ترےﷺ، موتی ہیں آقاﷺ
بے مثل ہے خشبو بھی جدا اور طرح کی
ہر حسن ہے وابستہ ترےﷺ حسنِ اتم سے
والیل ہے زلفوں کی گھٹا اور طرح کی
❤️"ﺻــﻠــﻰ ﺍﻟــﻠــﻪ ﻋــﻠــﻴــﻪ ﻭﺳــﻠــﻢ"❤️
بس! اور کوئی دستور نہیں ہے کسی کے زندہ باد کے نعرے لگانے کا! جو حضور ﷺ کی عزت کا محافظ نہیں وہ کوئی زندہ باد نہیں! زندہ باد وہ ہے! جو تختۂ دار پر بھی کھڑا ہو کر کہے حضور ﷺ میں حاضر، میں حاضر، میں حاضر⚔️❤️🩹