مفتی صاحب پٹرول 401 روپے ہو گیا نا پورا لیٹر ملتا ہے نا خالص، بجلی بھی مزید مہنگی ہو گئ ہے۔۔۔۔۔اس پر بھی لازمی کچھ لکھیں
حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں اور مغرب نوازی پر لکھنا، بولنا اور روکنا بھی علماءاکرام پر فرض ہے
#ملنگ_قبیلہ
@life_ok99 میری رکنیت کرا دو معطل یہی تو کرتے أۓ ہو جو سامنے أ کر سچ بولے اسکا نوٹیفکیشن سالے بن کر نوٹ کراتے ہو
میری تنخواہ روک لو یا چندے روک لو یا منتھلیاں روک لو جو کرنا ہے کر لو
#ملنگ_قبیلہ
گالی کسی مسئلے کا حل نہیں۔۔دلال جیسے الفاظ تحریکی بیانیہ نہیں ہے
اختلاف رکھو أپکا حق ہے لیکن سیاسی سوال یا قائد محترم کی بات سوال اپنی أزار ذمہ داران سے پوچھو۔۔دینی لوگوں سے دین سے متعلق بات کرو
اپنا غصہ اپنی ناکامی، اپنی خاموشی دوسروں پر مت ڈالو
حقائق تسلیم کرو
#ملنگ_قبیلہ
سرور سیفی صاحب کہاں ہیں أپ۔مفتی صاحب کی بات کا جواب دیں۔۔أپکے لے پالک بچے انہیں دلال اعظم کہ رہےہیں لیکن أپ سے سوال جرم کیوں ہے؟مفتی صاحب کو دلال اعظم کہلوا دیا أپکو کسی نے کچھ کہ دیا تو جرم۔۔وقت کڑا ہے لیکن گالیاں کسی مسئلے کا حل نہیں ہیں۔۔کہاں ہے کراچی قیادت؟
#ملنگ_قبیلہ
@vir2zw یہ جنگ ہماری ہے اسے ہم نے لڑنا ہے اسلیے سوال اپنوں سے بنتا ہے۔۔۔مفتی صاحب نے یہ بھی کہا ہے کہ میں تحریک لبیک کا کارکن و ذمہ دار نہیں ہوں
سوال اپنوں سے کرو غیر سےنہی۔اپنوں سے سوال کرکےتو دیکھو
سیفی صاحب ترجمان ہیں ویڈیو کلپ شاید راوی ریان بیٹھکر جاری ہوتا ہے
#ملنگ_قبیلہ
@vir2zw بلکل ورک سوال بنتا ہی ان سے ہے جو تحریک لبیک پاکستان سے وابستہ نہیں ان سے سوال دینی لیول اور گستاخوں کی رہائی، پاکستان میں دینی معاملات میں لاقانونیت کے بارے میں بنتے ہیں لیکن اپنوں سےسوال رضوی برادران کے بارے میں بنتے ہیں کیونکہ اچھے وقت میں پگیں انہی نے بڑھائی تھی
#ملنگ_قبیلہ
جتنی گرفتاری اور ظلم کرلو جو چاہو کرلو ہمارا موقف ایک ہی ہے کہ ناموسِ رسالت پر کوئ سمجھوتہ نہیں ہے
اور گستاخِ رسول کے لیے کوئی رعایت نہیں ہے #ملنگ قبیلہ
تحریک پر کریک ڈاؤن کا آغاز شاہ صاحب کو گرفتار کرنے کی صورت میں 7 اکتوبر 2025 سے ہوا ‼️
آج 10
اکتوبر 2026 ہے ایک سال میں آپ نے کیا کیا ظلم و ستم برادشت کیا
احباب کومنٹس کی صورت میں بتائیں #ملنگ قبیلہ
قبلہ مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب ہمارے قائد کا ظرف بھی دیکھیں ۔آج کا آپ کا کالم دیکھ کر اور پڑھ کر بے حد افسوس ہی ہوا، مشکلات زندگی کا حصہ ہیں یہ وقت بھی گزر جائے گا بس آپ کیلئے ہم دعا ہی کر سکتے ہیں
ہم نے اپنے قائد کے بارے میں اپ سے پوچھنا ہے
#ملنگ_قبیلہ
@vir2zw مفتی صاحب نے أپ سبکو جواب دے دیا ہے اب ایک بار سرور سیفی صاحب سے جواب لیں دیکھو تو سہی کہ راوی ریان سے کیا جواب أتا ہے۔۔۔گالیوں کے علاوہ
#ملنگ_قبیلہ