دورانِ نمازِ جمعہ تو اسرائیل نے بھی فلسطینیوں پر ہینڈ گرینیڈ، شیلنگ اور سٹریٹ فائرنگ سے ایسا وحشیانہ اور اندھا دھند اٹیک نہیں کیا جیسا ان کے پالتو درندوں نے 10 اکتوبر 2025 کو پاکستان میں کیا💔
#TLP
*10 اکتوبر 2025 کی دردناک رات😭💔 کا آغاز ہونے والا تھا‼️*
*نہتے مسلمانوں پر آزادی پل کے قریب پہنچتے ہی فائر کھول دے گے🥹💔*
*کارکنان بڑی تعداد میں زخمی اور شہید ہوے😭😭💔💔*
10 اکتوبر 2025
بابا جی کے شہزادے نے مارچ میں کہا تھا
ہمارا یہ مارچ مومن اور منافق انسان کی پہچان کروا دے گا۔۔۔
تاریخ دیکھ رہی ہر وہ منافق بے نقاب ہورہا ہے۔
جو کسی بھی لحاظ سے تحریک کے ساتھ منسلک تھا۔
میرا یہ اشارہ بڑے قد سے لئے کر چھوٹے قد تک ہر منافق کے لیے واضح ہے۔۔۔