یومِ وصال محسنِ ملک و ملت ڈاکٹر عبد القدیر خان اور شہدائے سانحہ مرید کے کی لازوال قربانیوں کو سلام!
⏰ وقت: آج رات 9 بجے
مہمانِ خصوصی:
▪️ علامہ ساجد نواز صاحب
▪️ ڈاکٹر حسن محمود چشتی
میزبان:
Turab Ibne Ali
Rana Shoaib
Abdul Muqeet
تمام احباب اپنی شرکت یقینی بنائیں۔شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے بھی کل ایک وقت میں تین ھوئے دو تو استمعال ھی نہیں کیے تھے باقی ہر قدم ہر لمحہ ہر سانس کے ساتھ ہم حاضر ھیں سوشل پر بھی اور میدان عمل میں بھی ان شاءاللہ عزوجل چاھے گرفتاری ھو یا دھمکیاں ملیں ہم حاضر ھیں لبیک لبیک یا رسول اللّٰہﷺ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تین اکاؤنٹس سسپنڈ ایک ساتھ ۔۔۔۔۔ہم فر بھی حاضر 12 کے ٹرینڈ کے لیے ان شاء اللہ بھر پور تیاری ساتھ شرکت کریں گے ✊
@a_wa_n144
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری تمام بہنوں اور بھائیوں سے گزارش ہے کہ کنجوسی نہ کیا کریں بہت سارے احباب ہیں پوسٹ کو لائک کرتے ہیں لیکن ریپوسٹ نہیں کرتے۔تو لہذا یہ پوسٹ بھی کیا کریں اس سے اکاؤنٹ مضبوط ہوتا ہے اور ہمارا مقصد کوئی ذاتی نہیں صرف دین کی سربلندی ہے جزاک اللہ خیرا
سانحــــہ مریــــــدکے 💔
تاریخ کا وہ بدترین سانحہ جسے کبھی بھلایا نہیں جا سکتا 😭😢
مگر تاریخ گواہ ہے اتنا ظلم و ستم سہنے کے بعد آج ایک سال بعد بھی تحریک لبیک پہ ظلم و ستم جاری ہے مگر اتنی کوششوں کے بعد بھی یہ ہماری استقامت توڑنے میں ناکام رہے ❤️🙌
کتاب سادہ رھے گی کبھی تو اغاز ھو گا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو حساب ھو گا✊ اور ضرور ھو گا ان شاءاللہ عزوجل وہ دن دور نہیں ھے ان سب کا حساب میرامالک لے گا کیونکہ میرے رب کی پکڑ بڑی سخت ھے ✊
10 اکتوبر یوم وصال🥹
محسن ملک و ملت ڈاکٹر عبد القدیر خان۔ اللہ پاک محسن پاکستان کی قبر کے اوپر کروڑہا کروڑ اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے اللہ پاک پیارے محبوب کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے پڑوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین 🤲
ایک عاشقِ رسولﷺسے پوچھا گیا:
اگر تمہیں زندگی کی آخری خواہش مانگنے کا موقع ملے تو کیا مانگو گے؟
اس نے کہا
بس مدینہ کی حاضری چاہوں گا
پوچھا گیا:
*اور اگر مدینہ دیکھ لیا تو؟*
اس نے آنکھیں بند کیں اور کہا:
پھر کچھ مانگنے کو باقی ہی کیا رہے گا