لائیو اسپیس جاری 🚨
📌عرس شہدائے مریدکے کربلائے عصر ایک سال مکمل‼️
الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماع�� پر ظلم کیا گیا اور ہمارے قائد کو جبری طور پر قید میں رکھا ہوا ہے
مہمانِ ذی وقار: حافظ انس رضوی 🎙️
تمام احباب تشریف لائیں
ایکس اسپیس الرٹ 🚨
عرس شہدائے مریدکے،
کربلائے عصرِ مریدکے کا ایک سال مکمل
آج رات 9:00 بجے
مہمانِ خصوصی: حافظ انس رضوی
تمام محبین و مخلصین اپنی شرکت یقینی بنائیں‼️
معزز احباب ۔۔۔
🚨لائیو ایکس X اسپیس��️
عرس شہدائے مریدکے
کربلائے عصر مریدکے:
ایک سال مکمل
ڈیٹ : 9 اکتوبر
ٹائم : 9 بجے رات
مہمان خصوصی:
حافظ انس رضوی
تمام احباب سے حاضری کی گزارش ۔۔۔
جزاک اللّٰہ خیرا
تمام احباب شہدائے مریدکے کے پہلے عرسِ مبارک کے سلسلے میں ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی کا بھرپور اہتمام کریں۔🤲🏻🥺💔
اس سلسلہ میں 13 اکتوبر تک روزانہ رات 9 بجے ✨عرس شہدائے مریدکے✨ کے سلسلہ میں اسپیسیز کا بھی اہتمام ہو گا۔
🚨لائیو ایکس X اسپیس‼️
عرس شہدائے مریدکے
کربلائے عصر مریدکے: ایک سال مکمل
ڈیٹ : 9 اکتوبر
ٹائم : 9 بجے رات
تمام احباب بھرپور شرکت فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا