آزادی چوک، مینارِ پاکستان پر لبیک یا اقصیٰ مارچ کے دوران جب پنجاب حکومت کی جانب سے نہتے عوام پر گولیاں اور آنسو گیس کے شیل برسائے گئے، تو مرکزی کنٹینر سے علامہ انس حسین رضوی حفظہ اللہ کا اہم پیغام۔
**اگر کوئی مایوس ہوگیا ہے کہ شہید بہت ہوگئے ہیں زخمی سینکڑوں کی تعداد میں ہوگئے ہین گھروں کو مسمار کیا جا رہا ہے وہ تمام کارکنان اپنے اس لیڈر کی گفتگو سنیں خدا کی قسم ایک ذرا برابر بھی مایوسی اور خوف نہیں♥️🔥*
*میں قربان جاؤں میرے لیڈر سعد رضوی پہ🥰*
اک سال مکمل 11 اکتوبر 2025🥹💔 کے دن کا آغاز
10 اکتوبر2025 کا دن اور دردناک رات😭💔 کا اختتام ہوا قافلہ عشق و مستی پہلے سے زیادہ بلند حوصلوں کے ساتھ اپنی منزل کی طرف گامزن رہا
#سانحہ_مریدکے
10 اکتوبر2025😭💔 کا دن
ظالم کا ہر طرف سے خیال رکھنا ہے
یہ سفر ہے کوۓ جاناں
یہاں قدم قدم بلائیں جنہیں زندگی ہو پیاری
وہ یہی سے لوٹ جاے
امیر محترم🥹😭😭😭😭😭💔💔