@MuniburRehman55@Asad766676 ہم مفتی صاحب سے اتفاق کرتے ہیں ، گالی برگیڈ نے جتنا تحریک کو نقصان پہنچایا اتنا شوریٰ میں چھپی کالی بھیڑیوں نے بھی نہیں پہنچایا ، لیکن مفتی صاحب ہر بار لبیک پر بھی تنقید اچھی نہیں حکومت سے بھی پوچھیں کہ انہوں نے اہلسنت کو لاوارث کیوں سمجھ رکھا ہے
8 اکتوبر 2025
آج کے دن یہودیوں اور قادیانیوں کے غلاموں نے مسجد رحمت اللعالمین و مزارِ اقدس بابا جان پر حملہ کر کے یہ ثابت کیا کہ ان کے لیے اسرائیل فلسطین سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے