ایک نے فرانس کی محبت آ کر لبیک پر ظلم کیے فرانس ایمبسی کو کچھ نہ ہو
دوسرے نے امریکہ کی ایمبسی کی محبت میں آ کر ظلم کیے لبیک والوں پر
بیشک اللہ تعالیٰ بہترین انتقام لینے والا ہے
آج بھی مجھے اتنا یقین ہے لبیک والے آج بھی نکلے تو منٹوں میں تحت الٹ پلٹ کر رکھ دیں
مگر یہ چاہتے یہ گلشن ہمارے شہدوں کے خون سے آباد ہوا ہے
کبھیاس پر انچ نہ آنے دیں گے
ہم اسلام کے بھی چوکیدار ہے اور پاکستان کے بھی
اس کلپ کا ایک حصہ یہ بھی ہم انشاء اللہ اللّٰہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رضا حاصل کرنے کے لیے نکلے گے
اگر غور کیا جاے تو اس کلپ یہ بتایا جا رہا اپنی ذات کے لیے نہیں نکل رہے
بلکہ اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رضا حاصل کرنے کے لیے نکل رہے ہے