یزید تب بھی مردہ باد تھا یزید آج بھی مردہ باد ہے💯
ظلم کے ایوان بدل سکتے ہیں مگر حق و باطل کا معیار نہیں بدلتا
مریدکے میں بہنے والا لہو تاریخ کے صفحات پر سوال بن کر رہے گا مگر یاد رکھیے گا:
قیامت تک نامِ حسینؓ زندہ رہے گا اور ظلم کے کردار رسوائی کی علامت بن کر رہیں گے💔✊
فسطائی حکومت کی سفاکیت عروج پر‼️
وہ وقت جب بابا جان علیہ رحمہ کے گھر پر یزیدی فورسز نے حملہ کر کے باپردہ عورتوں اور دودھ پیتے بچوں تک کو گرفتار کر کے گھر، مسجد و مزار پر قبضہ کر لیا تھا۔
*آزادی چوک، مینارِ پاکستان پر لبیک یا اقصیٰ مارچ کے دوران جب پنجاب حکومت کی جانب سے نہتے عوام پر گولیاں اور آنسو گیس کے شیل برسائے گئے، تو مرکزی کنٹینر سے علامہ انس حسین رضوی حفظہ اللہ کا اہم پیغام۔*
*𓂃𓆩⋆LABAIK BALOCH SQUAD ᯓ᭡᪳*🚩
اک سال مکمل 10 اکتوبر 2025 کا آغاز😭💔‼️
خون میں لت پت زخمیوں اور شہیدوں😭💔 کے ساتھ آج کے دن قافلہ عشق و مستی فلسطین🇵🇸 سے اظہار یکجھتی کرنے کے لیے سفیر بیت المقدس حافظ سعد بن خادم حسین کی قیادت میں روانہ ہوا
10اکتوبر2025😭💔
کی دردناک رات کا آغاز آزادی پل کے قریب پہنچے فائرنگ کا آغاز
آزادی چوک تک سینکڑوں زخمی اوردین سے زائد شہید تھے تب بھی مختی کے ذریعےقائد ملت اسلامیہ کو دھمکی آمیز پیغامات آ رہےتھے کہ آپ موقوف کر دے
#سانحہ_مریدکے